23/05/2025
رحیم یار خان : نہر عباسیہ کو بستی محمد نگر واہی جمن شاہ کوٹ سمابہ کے مقام پر بڑا شگاف،شگاف سے پانی فصلوں سے ہوتا ہوا قریبی آبادیوں میں داخل ہوگیا۔پانی کا بہاو بہت تیز ہے۔جس کی وجہ سے امدادی سرگرمیوں میں مشکلات کا سامنا ہے،پولیس اور ریسکیو 1122 انتظامیہ موقع پر موجود ہے۔
Deputy Commissioner Rahim Yar Khan
Punjab Irrigation Department