Public Views

Public Views This is Public Channel Social Media .All Common peoples voice.So Like this page and also Subscribe youtube channel

07/05/2023

The hijacker jumped off the plane while collecting a ransom of 200,000 dollars, then what happened to him? Know the most mysterious story in history New Yor...

30/04/2023
21/07/2021
رحیم یار خان : پیپلز لیبر بیور کے زیر اہتمام ضلعی صدر آصف محمود قذافی کی صدارت میں شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی س...
23/06/2021

رحیم یار خان : پیپلز لیبر بیور کے زیر اہتمام ضلعی صدر آصف محمود قذافی کی صدارت میں شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد کی گئی

*مہمان خصوصی*
ڈویژنل صدر و سابق ایم پی اے چوہدری جاوید اکبر ڈھلوں
ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی و ٹکٹ ہولڈر پی پی 257 چوہدری جہانزیب رشید
مزدور یونین PTUDC کے مرکزی رہنما حیدر چغتائی ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری محمدد الحسن ضلعی سکریٹری پبلک ریلیشن فیاض خان نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی مہر عظیم بخش مصطفائی سٹی صدر خواتین ونگ آسیہ کنول صاحبہ تھیں
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 68 سالگرہ شان شوکت سے منائی گئی اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آصف محمود قذافی نے کہا ہے کہ شہید بی بی کی شہادت جیالوں کے لیے مشعل راہ ہے محنت کشوں کے حقوق کے لیے ڈٹ جانے والی اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے ہمشہ کے لیے امر ہوگئی پیپلز لیبر بیور ان کی سوچ اور نظریات کو گلی گلی کوچے کوچے پہنچانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتی رہے گی انہوں نے مزید کہا
آج یہ عہد کرنے کا دن ہے کہ ہم شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے فلسفے کی روشنی میں جمہوریت اور جمہوری نظام کو مضبوط بنائیں گے۔شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا پرچم اب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھ میں ہے، ہمیں اپنے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھ مضبوط کرنا ہیں کیونکہ اس وقت ملک میں عوام دشمن غیر جمہوری سوچ کی حامل اناڑی حکومت مسلط ہے جس نے تین سال میں ملک کا ایسا معاشی دیوالیہ نکالا ہے کہ آج ہر طبقہ پریشان و بدحال ہے غریب کے منہ سے دو وقت کا نوالہ چھینن لیا ہے، اس موقع پر پیپلز لیبر بیور کے رہنما ملک امر جمیل فوڈ اتھارٹی صدیق چوہان شیخ زید ہسپتال جام خاور پاکستان ریلویز پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے ضلعی رہنما جام الطاف حسین نوید سولنگی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما ملک عاشق حافظ عبید اللہ عمیر بھٹی پی ایس ایف کے چوہدری اظہار عمیر ڈاہر کامریڈ رئیس طارق حسن تنور ڈھلوں شاہد ثناءاللہ عدنان سومرو کاشف بلوچ ضیاء الرحمن عمیر قذافی کے علاوہ تقریب میں پاکستان پیپلز پارٹی اور لیبر بیور کے رہنماؤں میں کثیر تعداد میں شرکت کی اور ہر طرف جئے بھٹو کی صدائیں گونجتی رہیں

30/05/2021

پاکستان پیپلزپارٹی رحیم یار خان کے ضلعی صدر سردار حبیب الرحمان گوپانگ کی رہائش گاہ پر ضلعی عہدیداروں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ٹکٹ ہولڈر حلقہ رحیم یار خان 179 میاں عامر شہباز نے خصوصی طور پر شرکت کی اجلاس میں ضلعی باڈی کی باقاعدہ ماہانہ میٹنگ کا جائزہ لیا گیا اور تنظیم سازی بارے مشاورت کی گئی.اجلاس میں فلسطینی مسلمانوں پر مظالم کے خلاف اسرائیل کی بھر پور مذمت کی گئی. اور سلیکٹیڈ حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہونے والی مہنگائی کے خلاف بھی عوام سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے حکومت کی غلط پالیسیوں کی بھی مذمت کی گئی. اجلاس کےشرکاء نے مخدوم سید احمد محمود کی پارٹی کو فعال کرنے کے لیے انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے ضلع بھر میں پارٹی کو گراس روٹ لیول تک منظم کر کہ آنے والے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کا تہیہ کیا گیا.اس موقع پر ضلعی جنرل سیکرٹری چوہدری جہانزیب ،ضلعی سینئر نائب صدر صفدر کانجو،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری مرشد سعید ناصر و دیگر کی شرکت.

اچھی خبرممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 179 رحیم یارخان چوہدری جاوید اقبال وڑائچ صاحب، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے زکوٰۃ...
23/05/2021

اچھی خبر
ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 179 رحیم یارخان چوہدری جاوید اقبال وڑائچ صاحب، صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے زکوٰۃ اینڈ عشر جناب چوہدری محمد شفیق صاحب اور ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 262 چوہدری آصف مجید صاحب کے خصوصی اقدامات اور کاوشوں کی بدولت حکومت پنجاب نے اپنی تعلیم دوست پالیسی کو مزید وسعت دیتے ہوئے حلقہ این اے 179 رحیم یارخان میں تین گورنمنٹ کالجز کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا جن میں گورنمنٹ بوائز کالج منٹھار، گورنمنٹ بوائز کالج سٹی رحیم یارخان اور گورنمنٹ گرلز کالج ترنڈہ سوائے خان شامل ہیں. ان کالجز کی تعمیر کے لیے پیش رفتی اقدامات کرتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز رحیم یارخان نے ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان کو ان کالجز کی عمارت کی تعمیر کے لیے مناسب اور موضوع جگہ کی نشاندہی کے لیے باقاعدہ مراسلہ بھی جاری کر دیا.

رحیم یار خان : پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر سردار حبیب الرحمان خان گوپانگ ،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری مرشد سعید ناصر ،سٹی صدر رحی...
23/05/2021

رحیم یار خان : پیپلز پارٹی کے ضلعی صدر سردار حبیب الرحمان خان گوپانگ ،ضلعی انفارمیشن سیکرٹری مرشد سعید ناصر ،سٹی صدر رحیم یار خان راجہ سولنگی ،اور سٹی جنرل سیکریٹری رحیم یارخان سید حسنین شاہ نے پارٹی کے بنیادی کارکن چاچا صابرحسین بھولا کے انتقال پر ان کے بیٹوں سے تعزیت کی اور پیپلز یوتھ کے ضلعی رہنما جام الطاف کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی ۔مرحومین کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی اور اللہ پاک سے دعا کی گئی کے ان کے لواحقین اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا ہو ۔

https://youtu.be/jj7w3xcNTME
05/05/2021

https://youtu.be/jj7w3xcNTME

Distribution of rations by Muslim Hands |Participation of PPP Leader Constituency 179 Amir Shahbaz

https://youtu.be/gGvFhsYCA2g
03/05/2021

https://youtu.be/gGvFhsYCA2g

رحیم یار خان :چیئرمین انجمن تاجران ریلوے روڈ پھول مارکیٹ بانوں بازار و جنرل سیکرٹری ہادی عالم ویلفیئر سوسائٹی دو دن کے لاک ڈاؤن پالیسی اور تاجروں کے مسائل ...

چئىرمىن پاکستان پیپلز پارٹى بلاول بھٹو سے ، پاکستان پیپلز پارٹى کے رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے ضلعى صدر  سردار حبیب ...
12/04/2021

چئىرمىن پاکستان پیپلز پارٹى بلاول بھٹو سے ، پاکستان پیپلز پارٹى کے رحیم یار خان سے تعلق رکھنے والے ضلعى صدر سردار حبیب الرحمان خان گوپانگ ملاقات کرتے ہوئے....

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923033394252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Public Views:

Share

Category