04/08/2026
ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او رحیم یار خان عرفان سمو نے کچے کے لوگوں کے ساتھ کچے میں جا کر کرکٹ میچ کھیلا
رحیم یارخان پولیس اور انتظامیہ کے مشترکہ اقدام، اور ڈی پی او عرفان علی سموں و ڈپٹی کمشنر ظہیر انور جپہ کی خصوصی دلچسپی سے کچے کے علاقے کچہ کراچی میں کرکٹ ٹورنامنٹ🏏🏌️♂️ کا انعقاد کیا گیا۔
یہ ٹورنامنٹ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ امن، بھائی چارے اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کی علامت ہے۔
✅ جہاں میدان آباد، وہاں امن پائیدار
✅ نوجوانوں کو کھیل، جرائم کو شکست
✅ کھیلوں کا فروغ، امن کا فروغ
✅ مثبت سرگرمیاں، محفوظ مستقبل
✅ امن کے سفر میں کھیل ہماری طاقت
کچہ بدل رہا ہے، مستقبل سنور رہا ہے۔
امن کی فتح، کھیل کی طاقت۔