RYK Ki Khabrain :Official

RYK Ki Khabrain :Official RYK Ki Khabrain is an Official Platform which provides Authentic and Real news by ensuring Impartiality.

Inna lilahi wa inna ilahi rajiyoun.
11/06/2026

Inna lilahi wa inna ilahi rajiyoun.

17/04/2026
معروف صنعت کار و بزنس مین حاجی محمد ابرہیم صاحب کی کیمسٹ ایسوسی ایشن رحیم یار خان کے وفدکی ملاقات ہوئی کیمسٹ ایسوسی ایشن...
15/03/2026

معروف صنعت کار و بزنس مین حاجی محمد ابرہیم صاحب کی کیمسٹ ایسوسی ایشن رحیم یار خان کے وفدکی ملاقات ہوئی
کیمسٹ ایسوسی ایشن نے انہیں شیخ زید ہسپتال کے گیٹ نمبر 2 کی بندش کے بارے میں آگاہ کیا جس پر انہوں نے وعدہ کیا کہ انشاءاللہ شیخ زید انتظامیہ اور اعلیٰ حکام سے رابطے کر کے گیٹ کو فوری طور پر کھلوایا جائے گا وفد میں
صدر کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن رحیم یار خان
چوہدری محمد جاوید
فنانس سیکرٹری
محمد ریحان
اور ایگزیکٹو ممبر
میاں عرفان کریم شامل تھے
وفد نے حاجی صاحب کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ہر مشکل وقت میں یونین کا ساتھ دیا اور رہنمائی کی اور آئندہ بھی تمام معملات مل کر حل کرنے پر اتفاق ہوا۔
15.03.2026

01/03/2026

غزہ کے مظلوم مسلمانوں نے ایرانی میزائلوں کو اسرائیل کی جانب بڑھتا دیکھ کر بھرپور خوشی منائی ہے
اسرائیل کی تباہی پوری دنیا کیلئے راحت کا باعث ہے

01/03/2026

اسرائیل تل ابیب میں یہ تباہی دیکھ کر غزہ کے مظلوموں کو دلی راحت ملتی ہوگی

01/03/2026

Situation in Isreal Right Now 🚨🚨

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RYK Ki Khabrain :Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share