11/07/2025
رحیم یارخان میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کےنام پرتاریخ کی سب سےبڑی لوٹ مارجاری ڈیوائس مافیاکے ساتھ بینظیر انکم سپورٹ آفس کےعملےکاگٹھ جوڑ تاریخ کی سب سے زیادہ کرپشن کی جانے لگی فی کس ڈیوائس والے روزانہ کی بنیاد پر کم سے کم 150000/تک کی کرپشن کرنے لگے میری رحیم یار خان کے دبنگ ڈی پی او عرفان علی سموں صاحب ودیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں سے گزارش ہے اس مافیہ کولگام ڈالی جاۓ اور غریبوں تک ان کے حق کی رسائی کوشفافیت کے ساتھ یقینی بنایاجاۓ
BISP Pakistan Punjab Police Pakistan