RYK News

RYK News Pakistan

رحیم یار خان: ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نے ضلع رحیم یار خان کےغیر قانونی کالجز کی لسٹ جاری کر دی' والدین سے گزارش ہے کہ ان کال...
03/07/2025

رحیم یار خان: ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نے ضلع رحیم یار خان کےغیر قانونی کالجز کی لسٹ جاری کر دی' والدین سے گزارش ہے کہ ان کالجز میں اپنے بچوں کا داخلہ نہ کروائیں۔

03/07/2025

اگر پیٹرول اور ڈیزل سے ہی خسارہ پورا کرنا ھے تو جن کو مفت دیا جاتا ہے اُن کا بند کرو
غریبوں کا تیل کیو نکال رہے ہو۔

ایس ایچ او صدر خانپور سمیت متعدد ملازمین معطل کلوز ٹو لائن
01/07/2025

ایس ایچ او صدر خانپور سمیت متعدد ملازمین معطل کلوز ٹو لائن

مرغی کے گوشت کی قیمت میں آج 14 روپے کمی کر دی گئیبرائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 432 روپے فی کلو مقررمافیا گراں فروشی سے باز...
01/07/2025

مرغی کے گوشت کی قیمت میں آج 14 روپے کمی کر دی گئی
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت 432 روپے فی کلو مقرر
مافیا گراں فروشی سے باز نہ آیا، 450 روپے کلو میں فروخت جاری

لاہور میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا!!
01/07/2025

لاہور میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا!!

30/06/2025

*بینک ہالی ڈے*
*کل یکم جولائی بروز منگل کو تمام بینک اور مالیاتی ادارے عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔*

30/06/2025

کرپشن اس لیول تک پہنچ چکی ہے کہ بندہ رشوت لیکر وقت پر کام کر دے تو ایماندار کی کیٹگری میں آجاتا ہے.

29/06/2025

ضرورت خون
ایک مریض بچے کو Bنیگٹو خون کی اشد شیخ زیدہسپتال رحیم یارخان میں اشد ضرورت ہے جو بھائی دینا چاہیے رابط کریں 03080030523

29/06/2025

افسوسناک واقعہ
صادق آباد تھانہ صدر حدود کی چک نمبر 150 پی بستی ضرار خان میں عاشق بھٹی نامی شخص نے اپنی بیوی کو چاقو کے وار سے قتل کر دیا
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا

آج سے 100 سال بعد 2124 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے, اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے ا...
29/06/2025

آج سے 100 سال بعد 2124 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے, اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے اور ہماری جائیداد غیر لوگوں کی ملکیت ہو گی,انہیں ہماری کچھ یاد بھی نہیں رہے گی ابھی بھی ہم میں سے کون اپنے دادا کے باپ کا سوچتا ہو گا .. ہم اپنی نسلوں کی یاد میں تاریخ کا حصه بن جائیں گے، جبکہ لوگ ہمارے نام اور شکلیں بھول جائیں گے. سو سال میں کئی اندھیرے اور ٹھہراؤ آئیں گے تب ہمیں اندازہ ہوگا کہ دنیا کتنی معمولی تھی، اور سب کچھ اور دوسرے سے زیادہ پا لینے کے خواب کتنے نادان اور خسارے کی سوچ کے حامل تھے، اور ہم چاہیں گے کہ اگر ہم اپنی ساری زندگی نیکیاں سمیٹتے اور نیکیاں کرتے ہوئے گزاریں تو وه موقع آج ھمارے پاس خوش قسمتی سے موجود ھے.. جب تک ہم باقی ہیں۔ ابھی زندگی باقی ہے غور کریں اور بدلیں اپنے اپ کو

28/06/2025

موٹر سائیکل کے چالانوں
پر پابندی لگائی جائے
یہ ظلم ہے

28/06/2025

پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں 30 جون سے صحت کارڈ مکمل طور پر بند' نوٹیفکیشن جاری

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923009700786

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RYK News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RYK News:

Share