Ryk Local News

Ryk Local News Ryk local News

01/11/2024

گھر میں والدین کی آواز سب سے بڑی نعمت ھے
خدا ہر ماں /باپ کو سلامت رکھے

22/06/2023

انتظامیہ کی جانب سے جھوٹے مقدمات اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف ایچ بی ایل کنیکٹ کے ریٹیلروں کا ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہر مظاہرین نے انتظامیہ کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے سینٹرز پر کام کرنے سے انکار کرتے ہوئے مکمل بائکاٹ کا اعلان کر دیا ریٹیلرز نے انتظامیہ سے فلفور گزشتہ روز دئیے گئے مقدمات کو فلفور ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے مطالبات نا مانے گئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا،،،،

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923433700093

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ryk Local News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share