Sabak Tv

Sabak Tv This page specially created for Poetry, Moral stories, heart touching urdu content lovers.

10/02/2024

نمک اور پانی - زندگی سے ہارے ہوئے ایک انسان کا دلچسپ واقعہ
۔
۔

کسی گاؤں میں ایک امیر آدمی رہتا تھا اس کے پاس انیس اونٹ تھے جب وہ بوڑھا ہو گیا اور بیمار رہنے لگا تو اس نے اپنی وصیت لکھ...
11/07/2023

کسی گاؤں میں ایک امیر آدمی رہتا تھا اس کے پاس انیس اونٹ تھے جب وہ بوڑھا ہو گیا اور بیمار رہنے لگا تو اس نے اپنی وصیت لکھ کر رکھوا دی اس کی موت کے بعد جب اس کی وصیت نکال کر پڑھی گئی تو اس نے اس میں اپنے اونٹوں کی تقسیم کے بارے لکھا ہوا تھا اس میں لکھا تھا کہ میرے اونٹوں میں سے آدھے اونٹ یعنی نصف حصہ میرے بیٹے کو دے دیا جائے ایک چوتھائی اونٹ یعنی چوتھا حصہ میری بیوی کو دے دیا جائے. اور پانچواں حصہ میری بیٹی کو دے دیا جائے. اس بٹوارے کو سن کر سبھی رشتہ دار اور گاؤں والے پریشان ہو گئے کہ اب اونٹوں کی تعداد تو انیس ہے ان کو نصف کیسے کریں انیس اونٹوں کو نصف کرنے کا تو مطلب ہے کہ ایک اونٹ کو کاٹنا پڑے گا اور اس طرح تو اونٹ ہی مر جائے گا اب فرض کریں کہ ایسا کر بھی لیا تو باقی بچے اٹھارہ اونٹ اور ان کا ایک چوتھائی یعنی چوتھا حصہ ہوگا ساڑھے چار اور ساڑھے چار کا مطلب ہے کہ پھر ایک اور اونٹ کو کاٹنا پڑے گا تو یہ تو ناممکن ہے ایسا نہیں ہو سکتا اب گاؤں والے تو بڑی مشکل میں پڑ گئے. کسی کو سمجھ نہیں آ رہی تھی. کہ وصیت کی تقسیم کیسے کی جائے. ایسا کیا کریں کہ سب کے ساتھ انصاف ہو. سب کو وصیت کے مطابق پورا پورا حصہ کیسے دیا جائے۔

کتنے روز ایسے ہی گزر گئے گاؤں کے سارے سمجھدار لوگ سر جوڑ کر بیٹھے رہے لیکن کوئی حل نہ نکلا کسی نے بتایا کہ ساتھ والے گاؤں میں ایک آدمی ہے جو بڑا ہی سمجھ دار ہے اسے بلایا جائے وہ آدمی اپنے اونٹ پر سفر کر کے اگلے دن اس گاؤں پہنچ گیا۔ گاؤں والوں نے اپنی ساری مشکل اس سے بتائی گاؤں والوں کی بات سن کر کتنی ہی دیر وہ سوچتا رہا پھر اس نے ایک عجیب بات کہی وہ بولا کہ ان انیس اونٹوں میں میرے والا ایک اونٹ بھی شامل کر کے وصیت کے مطابق تقسیم کر دو. گاؤں والے اس کی بات سن کر سر پکڑ کر بیٹھ گئے ایک تو مرنے والا پاگل تھا جو ایسی وصیت کر گیا اور اب یہ دوسرا پاگل آ گیا ہے جو کہتا ہے کہ ان اونٹوں میں میرا اونٹ بھی شامل کر کے بانٹ دو انہوں نے اسے سمجھانے کی کوشش کی کہ بھلا دوسروں کے لیے تم اپنا نقصان کیوں کرتے ہو اپنا اونٹ تم انہیں کیوں دے رہے ہو؟ لیکن وہ آدمی نہ مانا۔ اس نے کہا۔۔۔۔ پوری کہانی پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://sabaktv.blogspot.com/2023/07/blog-post_11.html?m=1

Address

RYK
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabak Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sabak Tv:

Share

Category