Isalm ki batin

Isalm ki batin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Isalm ki batin, Digital creator, Rahimyar Khan.

20/02/2026

*اپنی زندگی کو رمضان جیسی بنا لیں تاکہ آپ کی آخرت عید جیسی ہو، رمضان المبارک کا پہلا جمعہ مبارک 💐✨*

20/02/2026

*کیا آج آپ نے درود پاک* *پڑھا* *اگر نہیں تو درود پاک* *پڑھ لے۔*
*شکریہ*
*اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ*

♥️

20/02/2026

*🌙 رمضان المبارک کی پہلی سحری مبارک ہو 🌙*
اللہ تعالیٰ ہمیں اس بابرکت مہینے کی قدر کرنے، سچی توبہ کرنے اور اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کی توفیق عطا فرمائے۔
یا اللہ! ہماری سحری کو قبول فرما، ہمارے روزوں کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرما اور ہمیں تقویٰ نصیب فرما۔
🤲 یا رب! اس رمضان کو ہمارے لیے رحمت، مغفرت اور جہنم سے نجات کا ذریعہ بنا دے۔
ہمیں قرآن سے محبت اور نمازوں کی پابندی نصیب فرما۔
✨ سب کو پہلی سحری مبارک ہو
اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کو بھی ضرور یاد دلائیں اور دعا میں یاد رکھیں۔

19/02/2026
اس کے پہلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں” سے مراد حقوقُ اللہ ہیں۔ گناہوں کی اس معافی میں حقوقُ العباد قطعاً شامل نہیں ہوتے۔ ...
19/02/2026

اس کے پہلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں” سے مراد حقوقُ اللہ ہیں۔ گناہوں کی اس معافی میں حقوقُ العباد قطعاً شامل نہیں ہوتے۔ اس بات پر اہلِ علم کا اتفاق ہے۔ حقوقُ العباد صرف بندوں کے معاف کرنے سے ہی معاف ہوتے ہیں۔ اگر دنیا میں صاحبِ حق سے معافی نہ لی جائے تو روزِ قیامت حق داروں کو اپنے اجر و ثواب میں سے دیا جائے گا، یہاں تک کہ صاحبِ حق معاف کر دے۔

19/02/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ*
*صبح بخیر*
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*
*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اے اللہ! میرے دل کی جائز دعاؤں کو قبول فرما، عمران خان کی رہائی کا راستہ آسان فرما اس میں ملک و قوم کی بھلائی ہے، اور پاکستان میں عدل، انصاف اور سچائی کو غالب فرما۔
*آمین ثم آمین یارب العالمین*🤲✨

إِذَا دَخَلَ شَهْرُ رَمَضَانَ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ وَسُلْسِلَتْ الشَّيَاطِينُج...
19/02/2026

إِذَا دَخَلَ شَهْرُ رَمَضَانَ فُتِّحَتْ أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ وَسُلْسِلَتْ الشَّيَاطِينُ

جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو آسمان کے تمام دروازے کھول دیئے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیروں سے جکڑ دیا جاتا ہے۔
{بخاری۔۱۸۹۹}

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923058250091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Isalm ki batin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Isalm ki batin:

Share