Today News Ryk

Today News Ryk Social Media

19/06/2024
رحیم یارخان: ڈسٹرکٹ پریس کلب میں جنرل سیکرٹری محمد ثاقب نے محمد عثمان کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا...
04/09/2023

رحیم یارخان: ڈسٹرکٹ پریس کلب میں جنرل سیکرٹری محمد ثاقب نے محمد عثمان کی سالگرہ کا کیک کاٹا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا، اس موقع پر وقار کورائی، چوہدری سلمان، عدنان سومرو، نذر محمد چاچڑ، غلام مصطفی، ملک ارشد، محمد ابراہیم ودیگر صحافی بھی شریک ہیں۔

رحیم یار خان صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عاصم صدیق اور جنرل سیکرٹری محمد ثاقب نے مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ (ن) و سینیٹر چوہد...
13/06/2023

رحیم یار خان صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عاصم صدیق اور جنرل سیکرٹری محمد ثاقب نے مرکزی رہنماء پاکستان مسلم لیگ (ن) و سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا، چوہدری محمد جعفر اقبال کو ڈسٹرکٹ پریس کلب کی جانب سے اعزازی شیلڈ بھی دی گئی

رحیم یارخان ڈی پی اورضوان عمر گوندل نے کہا ہے کہ پولیس امن وامان کے تسلسل، عوام کی جان ومال اور عزت و آبرو کی حفاظت کے ل...
13/06/2023

رحیم یارخان ڈی پی اورضوان عمر گوندل نے کہا ہے کہ پولیس امن وامان کے تسلسل، عوام کی جان ومال اور عزت و آبرو کی حفاظت کے لیے چوبیس گھنٹے متحرک ہے، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جا رہا ہے عوام کو میرٹ اور انصاف کی فراہمی مشن ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شیعہ علماء کونسل کے ضلعی صدر سید علمدار نقوی کی سربراہی میں وفد میں شامل سینئر نائب صدر سید زوار حسین شاہ، ضلعی جنرل سیکرٹری آصف حسین نقوی، تحصیل صدر رحیم یارخان مظہر حسین، چیئرمین حیدری ٹرسٹ نذرحسین پپو، چیئرمین لنگرحسینی حاجی شبیر احمد و دیگر سے ہونے والی تعارفی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ اہل تشیعہ مکاتب فکر کے خصوصی ایام کے لیے سابقہ روایات کو برقرار رکھتے ہوئے بہترین سکیورٹی انتظامات عمل میں لائے جائیں گے اور اگر کوئی مسائل حل طلب ہیں تو انہیں پیشگی حل کر لیا جائے گا۔

رحیم یار خان میاں محمد عامر شہباز چیئرمین فرینڈز فائونڈر الائنس و ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 179 پاکستان پیپلز پارٹی نے کچہ س...
13/06/2023

رحیم یار خان میاں محمد عامر شہباز چیئرمین فرینڈز فائونڈر الائنس و ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 179 پاکستان پیپلز پارٹی نے کچہ سبزانی میں سردار رحیم بخش خان گوپانگ المعروف رحیمن خان کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور ان کے صاحبزادوں حفیظ اللہ گوپانگ اور سیف اللہ گوپانگ سے ان کے والد کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا - بلند درجات کے لیے دعائے مغفرت پڑھی اور وارثان کو صبر کی تلقین کی- نماز جنازہ میں اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی-

رحیم یارخان مرکزی رہنما سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال اور سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ عمر جعفر ...
13/06/2023

رحیم یارخان مرکزی رہنما سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال اور سٹی صدر پاکستان مسلم لیگ عمر جعفر نے اقبال پبلک سیکرٹریٹ میں پبلک ڈے کا انعقاد کیا، جس میں حلقہ کی سیاسی سماجی شخصیات،تنظیمی عہدیداروں،پارٹی رہنما اور حلقہ کی عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور اپنے مسائل سے آگاہ،سینیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال نے مسائل سنے اور انہیں فوری حل کروانے کی یقین دہانی کرائی۔

ہم نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں نوجوان سیکھنے والوں کی شخصیت کی نشوونما کے مختلف پہلوؤں کو تیار کرنے کے لیے غیر تعلیمی ن...
13/06/2023

ہم نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں نوجوان سیکھنے والوں کی شخصیت کی نشوونما کے مختلف پہلوؤں کو تیار کرنے کے لیے غیر تعلیمی نصاب کے اجزاء ہیں۔ یہ سرگرمیاں کلاس روم میں سیکھے گئے اسباق کو حقیقی دنیا کے سیاق و سباق میں تعلیمی مہارتوں کو لاگو کرنے کے مواقع فراہم کرکے ان کو تقویت دینے کا ایک ذریعہ فراہم کرتی ہیں۔
ہمارا مقصد طلباء کی ذہنی نشوونما کے ساتھ ساتھ ان کی جسمانی، سماجی اور جذباتی نشوونما پر بھی یکساں توجہ مرکوز کرتا ہے۔

06/06/2023

رحیم یار خان والوں بارش کے لیے تگڑے ہو جاؤ موسلادھار بارش کچھ دیر میں

دکانیں 8 بجے بند کرنے کا فیصلہتاجروں کا فوری شدید ردعمل سامنے آ گیا  RYK News
06/06/2023

دکانیں 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
تاجروں کا فوری شدید ردعمل سامنے آ گیا

RYK News

بجلی کی بچت کے لیے بڑا فیصلہملک بھر میں دکانیں،بازار رات 8 بجے بند  RYK News
06/06/2023

بجلی کی بچت کے لیے بڑا فیصلہ
ملک بھر میں دکانیں،بازار رات 8 بجے بند

RYK News

05/06/2023

جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ پریس کلب محمد ثاقب منٹھار پریس کلب کی تقریب حلف برداری سے اظہار خیال کر رہے ہیں، امیدوار برائے قومی اسمبلی چوہدری ندیم عباس چیمہ، امیدوار صوبائی اسمبلی چوہدری اسرار حسین گوندل، صدر منٹھار پریس کلب محمد تنویر، چیئرمین محمد علی، صدر صادق آباد پریس کلب شکیل احمد جتالہ ودیگر صحافی برادری بھی موجود ہے۔

OCLP، UMT کے زیر اہتمام انڈکشن سیشن، آفس آف کارپوریٹ لنکیجز اینڈ پلیسمنٹ -follow my page👉 RYK News
05/06/2023

OCLP، UMT کے زیر اہتمام انڈکشن سیشن، آفس آف
کارپوریٹ لنکیجز اینڈ پلیسمنٹ -

follow my page👉 RYK News

Address

Rahim Yar Khan
Rahimyar Khan
92

Telephone

+923053252014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Today News Ryk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Today News Ryk:

Share