PTI Fan Official

PTI Fan Official ❤وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ❤

موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ....
01/07/2025

موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اضافہ....

‏عوام پر پٹرول بم گرا کر ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں 15 لاکھ سے 32 لاکھ تک بڑھا دی گئی اسپیکر قومی اسمبل...
01/07/2025

‏عوام پر پٹرول بم گرا کر ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہیں 15 لاکھ سے 32 لاکھ تک بڑھا دی گئی اسپیکر قومی اسمبلی اور چیرمین سینیٹ کی تنخواہوں میں 600% اضافہ کیا گیا یہ عوام کے ساتھ ظلم ہے پہلے جب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھائی جاتی تھی تو تھوڑا جواز بھی ہوتا تھا کہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھ گئی اب تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ہچھلے ایک ہفتے میں 80 ڈالر سے کم ہو کر 66 ڈالر تک آ گیا عوام کو ریلیف دینے کے بجائے عوام پر مزید پٹرول بم گرا دیا جو کسی صورت قبول نہیں یہ فیصلہ واپس لینا ہوگا!

30/06/2025

‏حضرت امام حسینؑ کی شہادت ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ خوف کے باعث کسی کے آگے جھکنے سے کہیں بہتر ہے کہ حق کی خاطر اللہ کی راہ میں اپنی جان قربان کر دی جائے۔

28/06/2025

*‏دریا بے رحم تھا مگر اس سے بھی بے رحم وہ خاموشی تھی جو انتظامیہ نے اختیار کی💔 اگر 2 گھنٹے تک لوگ مدد کے لئے پکارتے رہے اور کوئی بچانےنہ آیا تو یہ صرف حادثہ نہیں، مجرمانہ غفلت ہے۔*

*سابق کرکٹر احمد شہزاد کی سخت تنقید*

بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے ب...
28/06/2025

بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں ۔۔۔۔کیا قیامت خیز منظر ہو گا جب ایک ایک کر کے سب پانی کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے۔۔۔ڈوبتے افراد نے ایک دوسرے کو امید کی نظر سے دیکھا ہو گا۔۔۔ایک نظر آسمان پر ہو گا یا اللہ بچا لے۔۔۔۔😭😭😭

سانحہ سواتریسکیو آپریشن جاری، اللہ تعالیٰ سیلاب میں پھنسے تمام افراد پر اپنا خصوصی رحم فرمائےویسے ہم لاشوں کو ڈھونڈنے می...
28/06/2025

سانحہ سوات
ریسکیو آپریشن جاری، اللہ تعالیٰ سیلاب میں پھنسے تمام افراد پر اپنا خصوصی رحم فرمائے
ویسے ہم لاشوں کو ڈھونڈنے میں ماہر ہیں لیکن زند لوگوں کی مدد نہیں کر سکتے ہیں💔

> *روحِ مَـــن___🫠♥️**کــــون بھولے گا وہ ایک سجــــدہ حسیــــن ؓ  کا🫀*_خنجــــر تلے بھی ســــر نا جھکــــا حسیــــن ؓ  ...
28/06/2025

> *روحِ مَـــن___🫠♥️*

*کــــون بھولے گا وہ ایک سجــــدہ حسیــــن ؓ کا🫀*
_خنجــــر تلے بھی ســــر نا جھکــــا حسیــــن ؓ کا🫠_

_مٹ گئــــی نسلِ یزیــــد کربــــلا کی خــــاک میں👐🏻_
*قیــــامت تک رہے گا زمــــانہ حسیــــن ؓ کــــا..🌸⚔️

ڈسکہ کے بدنصیب خاندان کے ساتھ آج ہونے والے سانحہ کے متعلق کچھ درست معلومات اور حقائق جانیں عینی شاہدین کے مطابق یہ لوگ ج...
27/06/2025

ڈسکہ کے بدنصیب خاندان کے ساتھ آج ہونے والے سانحہ کے متعلق کچھ درست معلومات اور حقائق جانیں

عینی شاہدین کے مطابق یہ لوگ جہاں ناشتہ کر رہے تھے وہ حادثہ کے مقام سے تھوڑا دور تھا اور اس وقت وہ ایریا بالکل خشک تھا اور پانی کا نام و نشان بھی نہیں تھا ۔
پہاڑوں پر 2 دن سے مسلسل بارش ہو رہی تھی جسکی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی اور دیکھتے دیکھتے پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوا اور اچانک پانی کو آتے دیکھ کر یہ لوگ خوشی کے مارے دیوانہ وار پاگلوں کی طرح وہاں دور آگے دوڑ کر گئے تاکہ ویڈیوز اور تصاویر بنا سکیں اور کچھ لوگ پانی کے قریب بھاگ کر گئے اور وہاں سیلفیاں بناتے ہوئے فوٹوگرافی کرنا شروع کر دی جبکہ ان کے کچھ رشتے دار بیٹھے رہے اور منع کرتے رہے کہ زیادہ اندر مت جائیں لیکن یہ گروہ پانی کے ساتھ سیلفیاں لیتے رہے بلکہ بیٹھے رہ جانے والے باقی افراد کو بھی بلاتے رہے کہ آ جائیں اور پانی کو دیکھیں لیکن باقی رشتہ دار بیٹھے رہے اور انکو آوازیں دے کر بلاتے رہے کہ واپس آ جائیں اور انکو چیخ چیخ کر کہا کہ پیچھے سے پانی کا بہاؤ تیز ہو گیا ہے نکلو فوری لیکن اس بدنصیب خاندان کے چند افراد کا سیلفی جنون ختم نہیں ہوا اور پھر پانی کا بہت بڑا ریلا آ گیا اور یہ لوگ خوفزدہ ہو کر کنارے کی طرف نہیں بھاگے بلکہ ڈر کے مارے اس ٹیلے پر چڑھ گئے اور پھر جو کچھ ہوا وہ آپ کے سامنے ہے۔۔۔ ان تصاویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ اپنی پوزیشن بدلتے رہے لیکن پانی کا بہاؤ اور لیول بڑھتا گیا اور لوگ دریا کنارے ویڈیوز بناتے رہے لیکن مدد کے لئے کوئی نہیں گیا نہ ہوٹل والے اور نہ مقامی انتظامیہ آگے آئی اور پھر دردناک سانحہ سب کی آنکھوں کے سامنے ہو گیا
اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

Address

Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923116385681

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Fan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share