
22/06/2025
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*درس قرآن*
بروز اتوار
*مورخہ 22 جون 2025
بعد نماز مغرب ان شاءاللہ*
خصوصی خطاب:
*محترم جناب نوید قمر صاحب*
جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رحیم یار خان
تمام احباب سے شرکت کی پرزور اپیل کی جاتی ہے خود بھی آئیں اور دوست احباب کو بھی ساتھ لے کر آئیں۔
*جامع مسجد الاقصیٰ چک 72* این پی نزد رانا سردار ہوٹل
نوٹ:
خواتین کے لیے علیحدہ پردے کا انتظام ہو گا، ان شاءاللہ
جزاکم اللہ خیرا کثیرا 🌹