09/08/2025
میاں امتیاز احمد سابق ایم این اے و ممبر ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن کمیٹی وزیر اعلی پنجاب نے اپنے حلقہ کے مختلف چکوک کا دورہ کیا۔ اہل علاقہ نے ان کا پُرتپاک استقبال کیا اور شاندار مہمان نوازی کی۔ اس موقع پر میاں امتیاز احمد نے عوام سے ملاقاتیں کیں اور ان کے مسائل سنے۔