Khursheed Ahmad RYK

Khursheed Ahmad RYK خورشید احمد بیوروچیف روز نامہ اسلام سینئر ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب رحیم یار خان ۔

رحیم یار خان () جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل حافظ ناصر علیم بھٹی اور ضلعی نائب امیر مولانا انیس الرحم...
22/10/2023

رحیم یار خان () جمعیت علمائے اسلام کے ضلعی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل حافظ ناصر علیم بھٹی اور ضلعی نائب امیر مولانا انیس الرحمن لدھیانوی نے کہا کہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت پر عالمی برادری اور انسانی حقوق کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامعہ اسلامیہ ختم نبوت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ غزہ میں انسانیت کا قتل عام کیا جا رہا ہے، اسرائیل فلسطینی مسلمانوں پر ظلم ستم کے پہاڑ توڑ رہا ہے۔ اسرائیلی جارحیت پر مسلم ممالک کی خاموشی لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ غزہ میں قتل عام روکنے میں ناکام ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علمائے اسلام نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف ملک گیر احتجاج کرکے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یک جہتی کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ سے اپنا تسلط ختم کرے اور مسلمانوں پر ظلم وبربریت کا سلسلہ ختم کرے۔ انہوں نے فلسطینی بھائیوں کی کامیابی کے لئے دعا گو ہیں

۔مجاہد ابن مجاہد علامہ عبد الرؤف ربانی کو آللہ تعالیٰ صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے
22/10/2023

۔مجاہد ابن مجاہد علامہ عبد الرؤف ربانی کو آللہ تعالیٰ صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے

21/10/2023
17/10/2023

مولانا قاضی خلیل الرحمٰن سراجی کا خطاب

10/10/2023

امیر جے یوآئی رحیم یار خان مولانا عامر فاروق عباسی قاری ظفر اقبال شریف کی میزبانی میں منعقدہ آل پارٹیز اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں

06/10/2023

دفتر کھلنے سے پہلے بینظر کے دفتر کے باہر خواتین کا رش

سیرت کمیٹی رحیم یارخان کے اجلاس کی میڈیا کوریج خورشید احمد ڈسٹرکٹ بیوروچیف روز نامہ 03016783035
04/10/2023

سیرت کمیٹی رحیم یارخان کے اجلاس کی میڈیا کوریج
خورشید احمد ڈسٹرکٹ بیوروچیف روز نامہ 03016783035

Address

Rahimyar Khan
64800

Telephone

+923016783035

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khursheed Ahmad RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share