ادھورا عشق

ادھورا عشق ""کبھی فرست ملے تو__________پڑھنا ضرور

میرے ہر شعر میں حوالے تمھارے ہیں""�

26/08/2024

10/08/2024
مجھے تمہاری ہر خامی پسند آئی سوائے تمہاری غیر موجودگی کے۔
10/08/2024

مجھے تمہاری ہر خامی پسند آئی سوائے تمہاری غیر موجودگی کے۔

محبت کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی ، یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے ۔آپ شہر بدل لیں ، یا ملک چھوڑ دیں زندگی میں بڑی سے بڑی تبدیلی ل...
10/08/2024

محبت کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی ،
یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے ۔
آپ شہر بدل لیں ، یا ملک چھوڑ دیں
زندگی میں بڑی سے بڑی تبدیلی لے آئیں
خود کو مصروف کرلیں
لیکن محبت اپنی جگہ سے ذرا برابر بھی نہیں ہٹتی ،
محبت اور Move On کا آپس میں کوئی تعلق نہیں
آپ چائے کافی پیتے ہوئے کسی کہانی یا فلم میں کرداروں کو دیکھ کر کوئی ادھوری نظم پڑھ کر اور یہاں تک کے راہ چلتے کسی بوسیدہ کاغذ کے ٹکڑے پر بھی محض محبت لکھا ہوا پڑھ لیں تو آپ کے ذہن میں اسکا چہرہ آجائے گا ♥️

ساری دُنیا آپ کے سامنے محبّت کی دعویدار کھڑی ہو مگر آپ کا دل پگھلتا من پسند شخص کی موجودگی سے ہے، چاہے وہ رُخ پھیر کے کھ...
05/08/2024

ساری دُنیا آپ کے سامنے محبّت کی دعویدار کھڑی ہو مگر آپ کا دل پگھلتا من پسند شخص کی موجودگی سے ہے، چاہے وہ رُخ پھیر کے کھڑا ہو یا دِل توڑ کے..

خواہش جو شاخِ حرف پہ چٹکی، بِکھر گئی.!!آنسو جو دِل میں بند رہا ، وہ گُہر ہُوا.!!عُمرِ رواں کے رخت میں ایسا نہیں کوئی.!!ج...
05/08/2024

خواہش جو شاخِ حرف پہ چٹکی، بِکھر گئی.!!
آنسو جو دِل میں بند رہا ، وہ گُہر ہُوا.!!

عُمرِ رواں کے رخت میں ایسا نہیں کوئی.!!
جو پَل تُمہاری یاد سے باہر ، بسر ہُوا.!!

کبھی کبھی ہم چاہ کے بھی کسی کی چاہت میں شامل نہیں ہوسکتے، ان کے لئے اہم نہیں ہوسکتے ہماری کمی انہیں محسوس نہیں ہوسکتی ہم...
18/07/2024

کبھی کبھی ہم چاہ کے بھی کسی کی چاہت میں شامل نہیں ہوسکتے، ان کے لئے اہم نہیں ہوسکتے ہماری کمی انہیں محسوس نہیں ہوسکتی ہم کتنی ہی کوشش کرلیں، ہمارا نام ان کے لئے بےنام ہی رہتا ہے۔ اہمیت کسی بھی طرح خریدی نہیں جاسکتی۔💔😔

اب تو جس دور بھی گزر جائے کوئی اصرار زندگی سے نہیں 🥀🥀اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں 🙏جون ایل...
08/07/2024

اب تو جس دور بھی گزر جائے کوئی اصرار زندگی سے نہیں 🥀🥀
اس کے غم میں کیا سبھی کو معاف کوئی شکوہ بھی اب کسی سے نہیں 🙏
جون ایلیا

           #
23/05/2024

#

اور پھر یوں بھی تو ہوتا ہے جنہیں ہم پَل پَل لمحہ لمحہ پاگلوں جیسے یاد کرتے ہیں۔انہیں 24 گھنٹوں میں ایک لمحہ بھی ہمارا خی...
26/04/2024

اور پھر یوں بھی تو ہوتا ہے جنہیں ہم پَل پَل لمحہ لمحہ پاگلوں جیسے یاد کرتے ہیں۔انہیں 24 گھنٹوں میں ایک لمحہ بھی ہمارا خیال تک نہیں آتا۔💔😔

#

04/04/2024

💔🥀🥀💔
18/03/2024

💔🥀🥀💔

Address

17
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923008875307

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ادھورا عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ادھورا عشق:

Share