07/04/2025
غزہ میں اس وقت کا منظر:
بمباری اپنی شدت کی انتہا پر ہے... ایسا ہولناک منظر جیسے قیامت کا دن ہو۔
حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
اے اللہ! ہم یہود و نصاریٰ کو تیرے سپرد کرتے ہیں، اور ان کی شرارتوں سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔
یہ پیغام سب کو بھیجیں، اپنا فرض ادا کریں تاکہ یہ دعا کروڑوں مسلمانوں تک پہنچے۔
اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔
اے لوگو! جو بھی یہ دعا اپنے تمام کانٹیکٹس کو بھیج سکتا ہے، وہ ضرور بھیجے۔ یہ دشمن کی ہلاکت کے لیے بہت مؤثر دعا ہے، اور اللہ ضرور پوچھے گا ہم سے غزہ والوں کے بارے میں۔
یقینِ کامل کے ساتھ دعا کریں، یہ وحشیانہ بمباری ہمارے بے گناہ اہلِ غزہ پر ہو رہی ہے، اور ہماری دعائیں ان کے لیے آسانی کا سبب بن سکتی ہیں۔
مجاہدین کو دعا کی چادر میں لپیٹ دیں۔
اسکرینیں چھوڑیں، بچوں کو جمع کریں، اور اللہ تعالیٰ کے حضور گڑگڑا کر غزہ، اس کے عوام اور مجاہدین کے لیے دعا کریں۔
یہ دعا سوشل میڈیا، گروپس میں پھیلائیں، اللہ تعالیٰ دعا میں الحاح کو پسند فرماتا ہے۔
دعا سے کبھی مایوس نہ ہوں، نہ تھکیں۔
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"لڑائی دعا سے بھی ہوتی ہے جیسے ہاتھ سے ہوتی ہے۔
دعاء لأهل غزة والمجاهدين فيها:
حَسْبُنَا اللہُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِ الْيَهُودِ وَالصَّلِيبِيِّينَ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ.
اللَّهُمَّ ثَبِّتِ الْمُجَاهِدِينَ فِي غَزَّة، اللَّهُمَّ سَدِّدْ رَمْيَهُمْ، وَثَبِّتْ أَقْدَامَهُمْ، وَارْبِطْ عَلَى قُلُوبِهِمْ، وَاقْذِفِ الرُّعْبَ فِي قُلُوبِ الْيَهُودِ وَمَنْ وَالَاهُمْ.
اللَّهُمَّ اجْعَلْ غَزَّة وَفِلَسْطِين مَقْبَرَةً لِلْيَهُودِ وَمَنْ وَالَاهُمْ، اللَّهُمَّ زَلْزِلِ الْأَرْضَ مِنْ تَحْتِ أَقْدَامِهِمْ، وَفَرِّقْ كَلِمَتَهُمْ، وَاجْعَلْ بَأْسَهُمْ بَيْنَهُمْ شَدِيداً.
اللَّهُمَّ كُنْ لِأَهْلِنَا فِي غَزَّة عَوْنًا وَنَصِيرًا، اللَّهُمَّ خَفِّفْ عَنْهُمْ، وَفُكَّ أَسْرَاهُمْ، وَاشْفِ جَرْحَاهُمْ، وَأَطْعِمْ جَائِعَهُمْ، وَاسْقِ عَطْشَانَهُمْ، وَسَدِّدْ رَمْيَهُمْ، وَاجْمَعْ كَلِمَتَهُمْ، وَقَوِّ ضُعَفَاءَهُمْ.
اللَّهُمَّ أَرْسِلْ لَهُمْ جُنُودًا مِنَ الْمَلَائِكَةِ يُقَاتِلُونَ مَعَهُمْ، وَيَرُدُّونَ عَنْهُمُ الصَّوَارِيخَ، وَيُدَمِّرُونَ دَبَّابَاتِ الْيَهُودِ وَطَائِرَاتِهِمْ.
اللَّهُمَّ اجْعَلْ صَوَارِيخَ الْمُقَاوَمَةِ بِأَلْفِ صَارُوخ، وَاجْعَلْ كُلَّ رَصَاصَةٍ بِأَلْفِ رَصَاصَة، وَدُمِّرْ مَدَافِعَهُمْ وَأَبْرَاجَهُمْ وَمَلَاجِئَهُمْ.
اللَّهُمَّ يَا مَنْ نَصَرْتَ قَلِيلًا فِي بَدْرٍ وَمُؤْتَة، انْصُرْ الْمُجَاهِدِينَ فِي غَزَّة، وَصَرِّفْ عَنْهُمُ الْيَهُودَ وَالصَّهَايِنَةَ.
اللَّهُمَّ زَلْزِلِ الْأَرْضَ تَحْتَ أَقْدَامِهِم، وَبَثِّ الرُّعْبَ فِي قُلُوبِهِم، وَشَتِّتْ شَمْلَهُمْ، وَفَرِّقْ جَمْعَهُمْ، وَاخْذُلْهُمْ، وَدَمِّرْهُمْ تَدْمِيرًا.
اللَّهُمَّ إِنَّكَ كَتَبْتَ: ﴿ إِذْ يُوحِي رَبُّكَ إِلَى الْمَلَائِكَةِ أَنِّي مَعَكُمْ فَثَبِّتُوا الَّذِينَ آمَنُوا ۚ سَأُلْقِي فِي قُلُوبِ الَّذِينَ كَفَرُوا الرُّعْبَ ﴾ [الأنفال: 12]
يَا وَدُودُ يَا وَدُودُ يَا وَدُودُ، يَا ذَا الْعَرْشِ الْمَجِيدِ، يَا فَعَّالٌ لِمَا يُرِيد، انْصُرْ أَهْلَ غَزَّة وَالْمُجَاهِدِينَ نَصْرًا مُؤَزَّرًا.
اللَّهُمَّ لا حَوْلَ لَهُمْ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِكَ، فَكُنْ لَهُمْ وَلَا تَكُنْ عَلَيْهِم، وَكُنْ نَصِيرًا لَهُمْ وَعَوْنًا.
اللَّهُمَّ أَغِثْ أَهْلَ غَزَّة، وَاشْدُدْ أَزْرَهُمْ، وَارْبِطْ عَلَى قُلُوبِهِم، وَأَنْزِلْ عَلَيْهِمْ سَكِينَةً وَأَمَانًا وَدِفْئًا وَسَلَامًا.
اللَّهُمَّ نَصْرَكَ الَّذِي وَعَدْتَ، نَصْرَكَ الَّذِي وَعَدْتَ، نَصْرَكَ الَّذِي وَعَدْتَ.
وَصَلَّى اللَّهُمَّ وَسَلَّمَ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ.
یہ پیغام اپنے تک محدود نہ رکھیں، ضرور آگے بڑھائیں۔ ممکن ہے یہ قبولیت کی گھڑی ہو۔
🤲 دعا اللہ سے یقین کے ساتھ مانگیں.