خبری

خبری This Page Will Keep you updated News And Reviews

پنجاب کے 22 اضلاع میں ریٹارڈ فوجی ملازمین بطور مانیٹرنگ آفیسرز بھرتی کئے جائیں گے۔ بھرتی ایک سالہ کنٹریکٹ پر ہو گی، 60 ہ...
29/08/2026

پنجاب کے 22 اضلاع میں ریٹارڈ فوجی ملازمین بطور مانیٹرنگ آفیسرز بھرتی کئے جائیں گے۔ بھرتی ایک سالہ کنٹریکٹ پر ہو گی، 60 ہزار روپے تنخواہ اور رولز کے مطابق تمام دیگر سہولیات و مراعات بھی حاصل ہوں گی۔

26/08/2026

ائیں بائیں شائیں MC گیٹ کیوں نہیں کھولا BC

26/08/2026

ہمیں کسی صورتحال کا نہیں پتہ۔ ہم میں سے کسی نے بچے کے ٹکڑے بھی نہیں دیکھے۔ گائنی وارڈ ہے اور اس میں کوئی عملہ موجود نہیں تھا، نہ کوئی نرس اور نہ ہی کوئی ڈاکٹر موجود تھا۔ ان لوگوں نےیہ سب جان بوجھ کر کیا ہے، دروازے کیوں بند تھے؟ صورف بچے جلے کسی بھی ڈاکٹر کا ایک بال تک نہیں جلا، پمز اسپتال میں آگ سے جلنے والے بچوں کی ماؤں کی گفتگو

26/08/2026

دہلا دینے والا اور انتہائی افسوسناک سانحہ…
15 معصوم پھول، جو ابھی کھلنے بھی نہ پائے تھے، ہمیشہ کے لیے مرجھا گئے۔
یہ خبر ہر دل کو سوگوار اور آنکھوں کو اشکبار کر گئی۔ ننھی جانوں کا یوں اچانک دنیا سے چلے جانا یقیناً ان کے والدین اور اہلِ خانہ کے لیے ناقابلِ بیان صدمہ ہے۔
اللہ رب العزت تمام غمزدہ خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، ان معصوم بچوں کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو اس صدمے کو برداشت کرنے کی ہمت دے۔
اللہ پاک انہیں اس کا نعم البدل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔

صرف میرا بچہ بچ سکا باقی کوئی نہیں ، اندر ماؤں کے آپریشن والے ٹانکے کھل گئے اور خون سے کپڑے بھرے ہوئے تھے ۔ مناظر نہیں ب...
26/08/2026

صرف میرا بچہ بچ سکا باقی کوئی نہیں ، اندر ماؤں کے آپریشن والے ٹانکے کھل گئے اور خون سے کپڑے بھرے ہوئے تھے ۔ مناظر نہیں بتا سکا بہت بہت دردناک تھے : بچ جانے والے بچے کے والد کے انکشافات

23/08/2026

حامد میر کے بڑے انکشافات ۔!!!!🔥🔥🔥🛑
بلاول بھٹو کوئی ایسا قدم اٹھائیں گے, کہ جس کے نتیجے میں ہوسکتا ہے, پیپلز پارٹی اپوزیشن کیمپ میں چلی جائے ۔لیکن ایسی صورت میں بلاول بھٹو کو کچھ قیمت ادا کرنی پڑے گی ۔اور مجھے لگتا ہے کہ بلاول وہ قیمت ادا کرنے کیلئے تیار ہیں, اور جیل بھی جانے کو تیار ہے ۔ میں آخری بات یہی کہوں گا۔ کہ صدر آصف زرداری بھی ایوان صدر چھوڑنے کیلئے ذہنی طور پر تیار ہوگئے ہیں ۔🔥🔥🚨

اسد قیصر صاحب بلکل یہی حل ہے اور عمران خان نے طویل عرصہ قبل ہی یہ راستہ عوام کو بتا دیا تھا
22/08/2026

اسد قیصر صاحب بلکل یہی حل ہے اور عمران خان نے طویل عرصہ قبل ہی یہ راستہ عوام کو بتا دیا تھا

22/08/2026

ہمارے وزیراعظم صاحب کہہ رہے ہیں کہ آئیں بات کریں!
تالی دو ہاتھوں سے بجتی ہے۔ میرے خیال میں یہاں دو ہاتھ نہیں ہیں کہ جو قریب ہو کر تالی بجا سکیں۔ یہاں ایک ہی ہاتھ ہے جو قوم کے چہرے پر تھپڑ مارتا ہے اور تھپڑ کی گونج آ رہی ہے، اس کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے۔ نہ ان کے پاس کچھ ہے کہ وہ کسی کو کچھ دے سکیں۔

امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی گفتگو

21/08/2026

گوہر چیرمین تحریک انصاف🔥🔥🔥🔥

Viral Pictue
21/08/2026

Viral Pictue

Address

Dua Chowk
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خبری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share