Voice of Kacha Chohan

Voice of Kacha Chohan کچہ چوہان کی آواز �
Please follow Our village kacha Chohan Official Page of Kacha Chohan

تلاش گمشدہ منور حسین خان ولد شمس خان مزاری بالاچانی جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں جو کے 30.5.2025 مئی سے کچہ چوہان سے رحیم ...
03/06/2025

تلاش گمشدہ منور حسین خان ولد شمس خان مزاری بالاچانی جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں جو کے 30.5.2025 مئی سے کچہ چوہان سے رحیم یار خان کی طرف گئے تھے 5 دن سے لاپتہ ہو گئے ہیں اگر کسی دوست کو ملے تو ان نمبر پر رابط کریں
03264723230
03009656983
03242472626
03064075227
اور اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

دریائے سندھ پر بنا سٹیل پل جو روجھان کو رحیم یار خان سے ملاتا تھا ٹوٹ چکا ہے Voice of Kacha Chohan
16/04/2025

دریائے سندھ پر بنا سٹیل پل جو روجھان کو رحیم یار خان سے ملاتا تھا ٹوٹ چکا ہے
Voice of Kacha Chohan

ترجیحات!شیخ خلیفہ برج روجھان تا رحیم یار خان جس کے اَپروچ روڈ جوپچھلے 10 سالوں سے نامکمللیکن پورے پاکستان میں  پروجیکٹ ت...
06/01/2025

ترجیحات!
شیخ خلیفہ برج روجھان تا رحیم یار خان جس کے اَپروچ روڈ جوپچھلے 10 سالوں سے نامکمل
لیکن پورے پاکستان میں پروجیکٹ تیزی سے تکمیل کے مراحل کا رکارڈ قائم کر رہے

*رحیم یار خان اور روجھان کے دریائے سندھ شیخ خلیفہ پل کے نزدیک سٹیل پل کا کام مکمل ہوا فوری طور چھوٹی گاڑیاں اور موٹر سائ...
04/12/2024

*رحیم یار خان اور روجھان کے دریائے سندھ شیخ خلیفہ پل کے نزدیک سٹیل پل کا کام مکمل ہوا فوری طور چھوٹی گاڑیاں اور موٹر سائیکل سوار افراد کے لئے راستہ اختیار کرنے کی اجازت دے دی گئی بڑی گاڑیوں کی آمد رفت پر کچھ روز کے لئے پابندی، ہے

سٹیل پل کا کام آج مکمل ہو جائے گا کل عوام کے راستہ کھول دیا جائے گاStill pull work complete.. Voice of Kacha  Chohan Ati...
03/12/2024

سٹیل پل کا کام آج مکمل ہو جائے گا کل عوام کے راستہ کھول دیا جائے گا
Still pull work complete..

Voice of Kacha Chohan Atif Mazarii

Everyone

03/12/2024

سٹیل پل کا کام آج مکمل ہو جائے گا کل عوام کے راستہ کھول دیا جائے گا
Copied.

Voice of Kacha Chohan
01/12/2024

Voice of Kacha Chohan

کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھاؤ ,🗼🌵ٹرینڈ چلاؤ 🗼❌🌵کچہ چوہان روجھان مزاری اور گردو نواح  میں آج کل Ufone Telenor، Jazz, zong کم...
13/11/2024

کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھاؤ ,🗼🌵
ٹرینڈ چلاؤ 🗼❌🌵
کچہ چوہان روجھان مزاری اور گردو نواح میں آج کل Ufone Telenor، Jazz, zong کمپنیوں کی سروس انتہائی ناقص ھوچکی ھے روز بروز پیکجز کے قیمتوں میں تو اضافہ ھو رھا ھے لیکن سروس مزید بدتر ھوتی جا رھی ھے انٹرنیٹ کی سپیڈ انتہائی Slow یہاں تک کہ کال تک اکثر اوقات نہیں ملتی اگر مل جائے تو بات نہیں ھوتی اور کال کٹ جاتی ھے اگر بجلی چلی جائے پھر تو سگنلز تلاش کرنے پڑتے ھیں ان کے خلاف ٹرینڈ چلنا چاھیے کمپنیاں کسٹمرز کو دونوں ھاتھوں سے لوٹ رھی ھیں
Voice of Kacha Chohan .

کچہ چوہان Voice of Kacha  Chohan
13/11/2024

کچہ چوہان

Voice of Kacha Chohan

19/10/2024

اسلام وعلیکم تمام ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور بھائیوں سے گزارش ہے کہ کماد کا سیزن شروع ہو رہا ہے گاڑی اپنی سائیڈ پر چلائیں اور رات کو اپنی گاڑیوں کی لائٹس مدھم رکھیں تاکہ سامنے سے آنے والی گاڑیوں کو راستہ صاف نظر آ ئے اور کسی بڑے حادثہ سے بچا جا سکے شکریہ
اللہ تعالیٰ ہم سب کا ہامی و ناصر ہو💗

Voice of Kacha Chohan

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Kacha Chohan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share