Aliya Khan

Aliya Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aliya Khan, Digital creator, Town, Rahimyar Khan.

جب آپ صاف صاف بولنا شروع کریں گے تو تین قسم کے لوگ خود ہی آپ سے دور ہونا شروع ہو جائیں گے مطلبی لوگ، جھوٹے لوگ، منافق لو...
28/06/2026

جب آپ صاف صاف بولنا شروع کریں گے تو تین قسم کے لوگ خود ہی آپ سے دور ہونا شروع ہو جائیں گے مطلبی لوگ، جھوٹے لوگ، منافق لوگ

ہم بھی چاہتے ہیں کہ کوئی ہم سے بھی باتیں کرےمگر اس بھرے شہر میں کوئی اپنا نظر نہیں آتا
24/06/2026

ہم بھی چاہتے ہیں کہ کوئی ہم سے بھی باتیں کرے
مگر اس بھرے شہر میں کوئی اپنا نظر نہیں آتا

کانٹا لگنے پہ لوگ پھول کو بھی پھینک دیتے ہیںاور ہم انہی لوگوں سے محبت کی امید رکھتے ہیں
09/06/2026

کانٹا لگنے پہ لوگ پھول کو بھی پھینک دیتے ہیں
اور ہم انہی لوگوں سے محبت کی امید رکھتے ہیں

اسے پتا ہی نہیں ۔۔۔۔ کیا ہے انتظار کا دکھمیں اس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں
09/04/2026

اسے پتا ہی نہیں ۔۔۔۔ کیا ہے انتظار کا دکھ
میں اس کے پاس کبھی دیر سے گیا ہی نہیں

یہ معیار آنکھوں کا تھا یا کوئی تعویز کا اثرہم سے کوئی دیکھا نہ گیا تمہیں دیکھنے کے بعد
04/04/2026

یہ معیار آنکھوں کا تھا یا کوئی تعویز کا اثر
ہم سے کوئی دیکھا نہ گیا تمہیں دیکھنے کے بعد

05/03/2026

رمضان میں صدقہ دینا
دل کی پاکیزگی، مال میں برکت،
اور آخرت کے لیے خزانہ ہے۔۔

04/03/2026

السلام وعلیکم!
آپ سب کیسے ہیں؟ اور سب کے روزے کیسے جا رہے ہیں؟

Address

Town
Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aliya Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share