Sherry Ch

Sherry Ch Follow to be a first updated

گھنٹہ گھنٹہ لوڈشیڈنگ نامنظور!صادق آباد، بنگلہ منٹھار اور رحیم یار خان کے عوام کا صبر جواب دے چکا ہے۔ہر گھنٹے بجلی کا جان...
12/04/2026

گھنٹہ گھنٹہ لوڈشیڈنگ نامنظور!
صادق آباد، بنگلہ منٹھار اور رحیم یار خان کے عوام کا صبر جواب دے چکا ہے۔
ہر گھنٹے بجلی کا جانا روزگار، تعلیم اور زندگی سب کچھ متاثر کر رہا ہے۔
یہ کوئی معمولی مسئلہ نہیں، یہ عوام کے بنیادی حق پر ڈاکہ ہے۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ حکومت اور متعلقہ ادارے فوری نوٹس لیں،
کیونکہ اندھیروں میں رہنا اب قبول نہیں


























حالات بہت نازک موڑ پر ہیں اللہ رحم کرے،آج رات دنیا کی طویل اور مشکل ترین تاریخ کا اہم موڑ ثابت ہو گا، ٹرمپڈونلڈ ٹرمپ کا ...
07/04/2026

حالات بہت نازک موڑ پر ہیں اللہ رحم کرے،

آج رات دنیا کی طویل اور مشکل ترین تاریخ کا اہم موڑ ثابت ہو گا، ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا بتایا ہوا رات 8:00 PM کا وقت پاکستان میں صبح 5:00 AM بنتا ہے، اس لیے آنے والے گھنٹے بہت اہم ہیں،

امریکی وقت: منگل، رات 8:00 PM (ET)

پاکستانی وقت: بدھ، صبح 5:00 AM (PKT)

ایران نے امریکا کے ساتھ سیز فائر مزاکرات ختم کر دئے، امریکا کے تازہ حملوں کے بعد پاکستان کو آگاہ کر دیا گیا،
‏*نیویارک ٹائمز*

امریکا واقع میں ایران پر ایٹمی حملہ کرنے والا ہے،
چائنی ایجنسی کی رپورٹ

اطلاعات..


,
,

,

,

.


حالات بہت نازک موڑ پر ہیں اللہ رحم کرے،آج رات دنیا کی طویل اور مشکل ترین تاریخ کا اہم موڑ ثابت ہو گا، ٹرمپڈونلڈ ٹرمپ کا ...
07/04/2026

حالات بہت نازک موڑ پر ہیں اللہ رحم کرے،

آج رات دنیا کی طویل اور مشکل ترین تاریخ کا اہم موڑ ثابت ہو گا، ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کا بتایا ہوا رات 8:00 PM کا وقت پاکستان میں صبح 5:00 AM بنتا ہے، اس لیے آنے والے گھنٹے بہت اہم ہیں،

امریکی وقت: منگل، رات 8:00 PM (ET)

پاکستانی وقت: بدھ، صبح 5:00 AM (PKT)

ایران نے امریکا کے ساتھ سیز فائر مزاکرات ختم کر دئے، امریکا کے تازہ حملوں کے بعد پاکستان کو آگاہ کر دیا گیا،
‏*نیویارک ٹائمز*

امریکا واقع میں ایران پر ایٹمی حملہ کرنے والا ہے،
چائنی ایجنسی کی رپورٹ

اطلاعات..


,
,

,

,

.


*پاکستان ایئر فورس (PAF) میں شمولیت کا سنہری موقع ✈️* *رجسٹریشن:* *12 جنوری تا 25 جنوری 2026*  1️⃣ *ایرو ٹریڈ*2️⃣ *ایرو ...
14/01/2026

*پاکستان ایئر فورس (PAF) میں شمولیت کا سنہری موقع ✈️*

*رجسٹریشن:* *12 جنوری تا 25 جنوری 2026*

1️⃣ *ایرو ٹریڈ*
2️⃣ *ایرو سپورٹ*
3️⃣ *پی ایف اینڈ ڈی آئی*
4️⃣ *سیکیورٹی ٹریڈ*
6️⃣ *اسپورٹس مین*
7️⃣ *فی میل میڈیکل اسسٹنٹ*
8️⃣ *آئی ٹی اسسٹنٹ* 💻

🎓 *تعلیم:* میٹرک سائنس میں 60٪ تا 65٪ نمبر (ٹریڈ کے لحاظ سے مختلف)

یہ پوسٹ اپنے دوستوں اور کلاس فیلوز کے ساتھ شیئر کر دیں- تاکہ سب لوگ اپلائی کر سکیں-
مزید معلومات کیلئے اس نمبر پر 03130654138 واٹس ایپ کر دیں

*1st Year Urdu Smart Syllabus*
12/11/2025

*1st Year Urdu Smart Syllabus*

تعلیمی اداروں کے لیے فیصلہ18 اگست سے جماعت 9، 10، انٹرمیڈیٹ، O لیول اور A لیول کی کلاسز شروع ہوں گی، جبکہ جماعت 1 سے 8 ک...
13/08/2025

تعلیمی اداروں کے لیے فیصلہ
18 اگست سے جماعت 9، 10، انٹرمیڈیٹ، O لیول اور A لیول کی کلاسز شروع ہوں گی، جبکہ جماعت 1 سے 8 کی کلاسز 1 ستمبر سے بحال ہوں گی 🇵🇰

02/08/2025

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 5 اعشار ریکارڈ کی گئی، زلزلہ بتایا۔

02/08/2025

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز

02/08/2025

راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے شدید جھٹکے
زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ 😢پیما مرکز
،

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ میٹرک 2025 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 24 جولائی صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ...
23/07/2025

ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ میٹرک 2025 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن 24 جولائی صبح 10 بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ ﺭﺯﻟﭧ بورڈ ویب سائٹ اور ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻓﻮﻥ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ۔

ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺳﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﮱ ﺍﭘﻨﺎ ﺭﻭﻝ ﻧﻤﺒﺮ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ''ﺑﻮﺭﮈ ﮐﻮﮈ'' ﭘﺮ ﺑﮭﯿﺠﯿﮟ ﮔﮯ۔

ﺗﻤﺎﻡ ﺑﻮﺭﮈ ﮐﮯ ﮐﻮﮈﺯ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﮨﯿﮟ۔
SMS Codes
ﻓﯿﺼﻞ ﺁﺑﺎﺩ 800240
ﮈﯾﺮﮦ ﻏﺎﺯﯼ ﺧﺎﻥ 800295
ﮔﻮﺟﺮﺍﻧﻮﺍﻟﮧ 800299
ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ 800296
ﻻﮨﻮﺭ 80029
ﺑﮩﺎﻭﻟﭙﻮﺭ 800298
ﺳﺮﮔﻮﺩﮬﺎ 800290
ﺳﺎﮨﯿﻮﺍﻝ 800292
ﻣﻠﺘﺎﻥ 800293

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sherry Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share