22/08/2025
9 ویں کے رزلٹ کے بعد پنجاب بھر میں 8 بچوں کی خود کشیا ں
بچوں کی مینٹل ہیلتھ پر ہمارے ملک میں کوئی کام نہیں ہو رہا۔۔۔نا تو کاؤنسلنگ کی جا رہی ہے اور نا ہی اس طرف دھیان دیا جا رہا ہے۔۔۔ان پھولوں کو ہماری توجہ کی ضرورت ہے۔۔۔
خدارا۔۔۔اپنی مدد آپ کے تحت ہی سہی۔۔۔بچوں کی مینٹل ہیلتھ پر کام کریں۔۔۔مجھے معلوم ہے ٹیچرز بھی ذہنی دباؤ کا شکار ہیں مگر ہمیں جگرا بڑا کر کے اپنے ذہنی دباؤ اور سٹریس کو بھول کر ان بچوں کےلیے کچھ کرنا ہو گا۔۔۔۔