08/04/2022
Ary واضح طور پر پاکستان کا نمبر ون چینل جا رہا ہے۔ آج وزیراعظم کی تقریر کے صرف یو ٹیوب کے اعدادوشمار یہ ہیں۔
ARY 210K
GEO 90K
Ary جیو سے دوگنا سے بھی زیادہ آگے ہے۔ باقی جعلساز قسم کی ریٹنگ پر تو کوئی بھی نمبر ون کا جھوٹا کلیم کر سکتا ہے۔