Way To Jannah

Way To Jannah Way To Jannah Is Going To Deliver Uh True Teachings Of Islam | Follow & Turn On The Notification ✅

میں کہاں گھوموں، کہاں ٹھہروں، کِسے دیکھا کروںاُن کی گلیاں، ان کی جالی، اُن کا روضہ چھوڑ کرمحمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤
16/06/2021

میں کہاں گھوموں، کہاں ٹھہروں، کِسے دیکھا کروں
اُن کی گلیاں، ان کی جالی، اُن کا روضہ چھوڑ کر

محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤

میری ھے دعا اتنی سرکار کے روضے پرالله کرے  دیدار نظر آئےچھوڑ آیا ظہوری میں دل و جان مدینے میں🙏اب جینا یہاں مجھ کو دشوار ...
02/01/2021

میری ھے دعا اتنی سرکار کے روضے پر
الله کرے دیدار نظر آئے
چھوڑ آیا ظہوری میں دل و جان مدینے میں🙏
اب جینا یہاں مجھ کو دشوار نظر آئے😭

صلی الله علی حبیبه محمد وآله واصحابه وسلم💚💚💚

ادب سے بیٹھ کے گنبد خضرا کے ساۓ میںآ پ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یاد میں آ نسو بہانا یاد آ تا ہے مدینہ یاد آ تا ہے ۔یاد...
02/01/2021

ادب سے بیٹھ کے گنبد خضرا کے ساۓ میں
آ پ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کی یاد میں آ نسو بہانا یاد آ تا ہے
مدینہ یاد آ تا ہے ۔

یاد مد ینہ ۔❤
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔❤

دیکھا ہے جب سے میں نے دیار نبیﷺ ❤   جنت میری نگاہ ، دل  سے اتر گئی ❤💗صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم💗
17/12/2020

دیکھا ہے جب سے میں نے دیار نبیﷺ ❤

جنت میری نگاہ ، دل سے اتر گئی ❤

💗صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم💗

❤یہ اُمّتی ناچیز ہو، دربارِ نبیﷺْ ہو💚💚 آنکھوں سے برستی ہوئی اشکوں کی جھڑی ہو ❤             💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞❤💚 ...
15/12/2020

❤یہ اُمّتی ناچیز ہو، دربارِ نبیﷺْ ہو💚
💚 آنکھوں سے برستی ہوئی اشکوں کی جھڑی ہو ❤

💞صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💞
❤💚 ❤💚

میں ھوں اور انﷺ کی یاد ھے ۔۔۔ 😭دھڑکنیں بےربط اور لب پے فریاد ھے آنکھوں میں رکی ھے اب بھی جدائی کی وہ گھڑیروح تھی درد میں...
08/12/2020

میں ھوں اور انﷺ کی یاد ھے ۔۔۔ 😭
دھڑکنیں بےربط اور لب پے فریاد ھے
آنکھوں میں رکی ھے اب بھی جدائی کی وہ گھڑی
روح تھی درد میں مبتلاء کیا بےبسی کی بات تھی
قدموں سے چل رھا تھا حرم کی زمین پر ............
پلکوں پے تھی جھڑی، روضے کی چھاؤں تھی۔۔۔
لوٹنا تھا مشکل حرم کی سرزمین سے
مشکل تھی، مجبور تھے، روضہ سامنے مگر ھم مجبور تھے
انا تھا لوٹ کے 😭۔۔۔۔۔ جانا ھے لوٹ کے
منتظر ھیں کھڑے، يا رسولﷺ الله اب اجازت دئیجئے 🙏😭😭😭

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Way To Jannah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share