Mumtaz Mustafa Mna171

Mumtaz Mustafa Mna171 Welfare Page

17/01/2025

آج کے فیصلے سے گھبرانا نہیں یہ سزا عمران خان کو نہیں پورے پاکستان کی آزادی کو دی جارہی ہے۔ یہ فیصلہ اشرافیہ کا ہے جو چوبیس کروڑ عوام کو گنہگار ٹھرا رہا ہے جو آزاد پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں۔ حسان مصطفیٰ عوامی ایم این اے 171

05/01/2025
22/09/2024

طاقت کا نشہ جو آر پی او بہاولپور ڈی پی او رحیم یار خان نے این اے 171 پر ظلم بربریت کرکے کیا۔ ڈی سی (ڈی آر او) اور اے سی (آر او) دست راست تھے۔ حالات یہ ہے کہ مجھے بولنے کی اجازت نہیں دے رہے۔

ہائیکورٹ نے تمام اسیران 3 ایم پی او کو رہا کرنے کا حکم تمام وکلا انصاف لائیز کا جنہوں نے ایم ائ  اے ممتاز مصطفے اور میاں...
01/08/2024

ہائیکورٹ نے تمام اسیران 3 ایم پی او کو رہا کرنے کا حکم تمام وکلا انصاف لائیز کا جنہوں نے ایم ائ اے ممتاز مصطفے اور میاں غوث کے کہنے پر رٹ پٹیشن دائر کی اور آج تمام اسیران کے حق میں فیصلہ آیا
ہم اپنے وکلا بھائیوں کا جن میں
اصغر علی سنگھڑا ایڈووکیٹ بہاولپور
اسد علی خان ایڈووکیٹ چشتیاں
سید زولفقار حیدر شاہ ایڈووکیٹ رحیمیارخان
ایاز احمد فریدی ایڈووکیٹ خانپور
سارہ علی خان ایڈووکیٹ ملتان
سلطان قادر ایڈووکیٹ چشتیاں
سلیم خان بلوچ ایڈووکیٹ خانپور
باقر بخاری ایڈووکیٹ خانپور
اور دیگر تمام کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ اللہ آئی ایل ایف کو مزید ترقی دے۔
ممتاز مصطفے صاحب نے شاداب جعفری ایڈووکیٹ لاہور آئی ایل ایف کو فون کرکے شکریہ ادا کیا۔صادر کردیا۔

سوشل میڈیا پر زیر گردش درج ذیل خط جعلی ہے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایسی کوئی ہدایت نہیں دی اور واضح رہے کہ عم...
30/07/2024

سوشل میڈیا پر زیر گردش درج ذیل خط جعلی ہے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ایسی کوئی ہدایت نہیں دی اور واضح رہے کہ عمر ایوب پارٹی کے سیکرٹری جنرل ہیں ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نہیں

عمران خان صاحب نے صیح کہا تھا ایک تو یہ لوگ زیادہ پڑھے لکھے بھی نہیں ہیں اور اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے

Address

Main Zamadara Colony RahimYarKhan
Rahimyar Khan

Telephone

+923333366733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mumtaz Mustafa Mna171 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mumtaz Mustafa Mna171:

Share