RYK News Guide

RYK News Guide Feel Updated Feel Sure

دریاؤں میں پانی کی کمی کے باعث نہریں ایک ہفتہ چلا کریں گی اور دو ہفتے بند رہا کریں گی نئی روٹیشن پالیسی محکمہ نہر پنجاب ...
18/04/2025

دریاؤں میں پانی کی کمی کے باعث نہریں ایک ہفتہ چلا کریں گی اور دو ہفتے بند رہا کریں گی نئی روٹیشن پالیسی محکمہ نہر پنجاب نے مرتب کر دی ہے۔۔!!!

محکمہ موسمیات کی جانب سےملک بھر میں آئندہ ہفتے کے دوران گرج چمک اور آندھی کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفبار...
08/03/2025

محکمہ موسمیات کی جانب سےملک بھر میں آئندہ ہفتے کے دوران گرج چمک اور آندھی کے ساتھ وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کردی گئ۔

ویلڈن پنجاب پولیس ویلڈن اے ایس آئی جام فرحت أج سنجرپور احتشام موباٸل پر ڈکیتی کی واردات میں ملزمان پنو عاقل سے گرفتار مل...
08/03/2025

ویلڈن پنجاب پولیس
ویلڈن اے ایس آئی جام فرحت
أج سنجرپور احتشام موباٸل پر ڈکیتی کی واردات میں ملزمان پنو عاقل سے گرفتار ملزمان کا تعلق پنجاب سے ہے جام فرحت ولانہ اے ایس أٸی تھانہ کوٹ سبزل نے کامیاب کارروائی کی ۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ

رمضان المبارک میں پاسپورٹ آفس کے اوقات کار۔
08/03/2025

رمضان المبارک میں پاسپورٹ آفس کے اوقات کار۔

پانی کا بحرانپنجاب بھر میں 20 مئی سے قبل چاول کی پنیری یا فصل لگانے پر پابندی عائد۔
08/03/2025

پانی کا بحران
پنجاب بھر میں 20 مئی سے قبل چاول کی پنیری یا فصل لگانے پر پابندی عائد۔

Congratulations Sir Tayyab Chadhar sb Win By President Dist Bar RYK 2025
12/01/2025

Congratulations Sir Tayyab Chadhar sb
Win By President Dist Bar RYK 2025

09/01/2025

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد 13 جنوری سے سکول کھول دیئے جائیں گے تعطیلات میں اضافہ نہیں کیا جائے گا۔
سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

09/01/2025

رحیم یارخان میں ایف بی آر کی ضلع بھر میں کاروائی 3 کروڑ روپے مالیت کی غیر قانونی سمنگلنگ شدہ سگریٹ برآمد کرکے تلف کردیا گیا..

پنجاب میں اسلحہ لائسنس، اسلحہ فروخت و مرمت کے عمل میں شفافیت کیلئے اہم اقدامسیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل کی ہدای...
09/01/2025

پنجاب میں اسلحہ لائسنس، اسلحہ فروخت و مرمت کے عمل میں شفافیت کیلئے اہم اقدام
سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل کی ہدایت پر محکمہ داخلہ نے اسلحہ لائسنس برانچ کا تمام عملہ تبدیل کر دیا۔ پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو بھی اسلحہ برانچ کا تمام عملہ تبدیل کرنے کی ہدایت۔ میرٹ کی بالادستی اور عوامی شکایات کے ازالے کیلئے اسلحہ برانچ کا تمام عملہ فوری تبدیل کیا جائے؛ محکمہ داخلہ کا صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری..

03/01/2025

لاہور ہائیکورٹ کا دلچسپ فیصلہ

پسند کی شادی کرنے والے لڑکے کو لڑکی کا حق مہر دس ہزار ڈالر (28 لاکھ روپے) مقرر کرنے کا حکم

03/01/2025

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے دورہ چین کے فوری ثمرات

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے چین کے اعلی سطح وفد کی پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات

ملاقات میں چینگ ڈو جنرل کوآرڈینیٹر برائے آئی سی ٹی ہب مس اسکارلٹ اور ڈپٹی سی ای او ہواوے مسٹر یو رے شامل

چینگ ڈو کی 700 ملین ڈالر کی انوسٹمنٹ پر رضامندی

وزیراعلی مریم نوازشریف نے اصولی منظوری دے دی

چینگ ڈو حکومت کے تعاون سے ای- ٹیکسی سروس کا جلد آغاز

لاہور نوازشریف آئی ٹی سٹی میں چینی کمپنی کمپیوٹنگ سنٹر بھی قائم کرے گی

ملاقات میں نوازشریف آئی ٹی سٹی میں ڈیٹا او رکلاؤڈ سنٹر قائم کرنے پر اتفاق

حکومت پنجاب ڈیٹا اور کلاؤڈ سنٹر قائم کرنے کے لئے اراضی اور بلڈنگ فراہم کرے گی

ملاقات میں سے پاکستان میں پہلا ای کامرس پلیٹ فارم قائم کرنے پر اتفاق

چینی کیمپنی پاکستانی نوجوانوں کو آن لائن ورلڈ وائڈ ٹریڈنگ کے لئے ٹریننگ بھی دے گی

لاہور میں چینی اشتراک کار سے سمارٹ کنٹرول روم، سمارٹ ٹریفک کنٹرول، سمارٹ ٹرانسپورٹ، سمارٹ سینی ٹیشن سنٹر قائم ہوگا

Address

Rahimyar Khan
64200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RYK News Guide posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share