𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗡𝗲𝘄𝘀

𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗡𝗲𝘄𝘀 تازہ ترین اردو خبریں خصوصاً رحیم یارخان کی تازہ ترین اپڈیٹس حاصل کرنے کے لئے ہمارا پیج لائک کریں

Hello viewers, welcome to our Channel Digital Media Forum .Our aim is to bring to the fore these successful faces of Pakistan and these positive aspects of every sector.Interviews with personalities, global and local politics, trade, literature, sports, artists, history, education, health, religion, poets, social workers, NGOs and much more. Subscribe to get all our new videos coming to you.Thanks
My Youtube Channal.https://www.youtube.com/channel/UCbVKjnW1bx2WXrIMgCmr9Fg

18/03/2025

بدکردار لوگوں
کا معزز بن جانا، معاشرے کی تباہی کی سب سے بڑی نشانی ہے!

06/03/2025

سین جو بھی ہے پر اس سکھ یاتری کا رویہ ٹھیک نہیں ہے
ننکانہ پولیس نے ایک سیکھ یاتری فیملی کی گاڑی کو روکا تو آس سکھ نے پولیس اہلکاروں اور DPO لیول تک کے آفیسر کو گالیاں دی
@

26/09/2024
09/07/2024

کراچی ایک مارکیٹ میں آگ لگی ہے اور اکیسویں صدی کے مولوی ، علماء آگ بجھانے کیلئے اذان دے رہے ہیں!

16/06/2024

Audio Leak: Qazi & Justice Ather Responded- Raw Chief Said NO Imran
Khan, We Want Nawaz & Zardari

ضلع کچہری  اٹک میں ASI  کی فائرنگ سے 02 وکلا کے جاں بحق ہونے کامعاملہوزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر آئی جی پ...
15/06/2024

ضلع کچہری اٹک میں ASI کی فائرنگ سے 02 وکلا کے جاں بحق ہونے کامعاملہ
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر آئی جی پنجاب کا فوری نوٹس
اٹک پولیس نے فائرنگ میں ملوث اے ایس آئی انتظار شاہ کو فوری گرفتار کر لیا، ترجمان پنجاب پولیس
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا ملزم کے خلاف سخت ایکشن کا حکم
تفتیش کے تمام مراحل کے بعد ملزم کو قرار واقعی سزا یقینی بنائی جائے گی، آئی جی پنجاب

اس حوالہ سے ترجمان اٹک پولیس کا کہنا ہے کہ ضلع کچہری اٹک میں ہونے والے آج کے ناخوشگوار واقع میں ایلیٹ فورس اٹک کے اے ایس آئی انتظار شاہ نے سابقہ رنجش کی بناء پر ایڈوکیٹ ملک اسرار پر فائرنگ کی جس سے ایڈووکیٹ ملک اسرار احمد اور اسکا ساتھی ایڈووکیٹ ذوالفقار مرزا فائر لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ وجہ عناد یہ تھی کہ اے ایس آئی کو رنج تھا کہ فیملی کورٹ میں چلنے والے کیس میں ایڈووکیٹ ملک اسرار کی وجہ سے ہی اسے اپنی بیوی کو طلاق دینا پڑی۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک ڈاکٹر سردارغیاث گل خان نےاس ناخوشگوار واقع کا سختی سے نوٹس لیا ہے ۔ فائرنگ کرنے والا اے ایس آئی انتظار شاہ گرفتار کر لیا گیا اور غفلت اور لاپرواہی برتنے پر انچارج ایلیٹ فورس اٹک ا ور محرر ایلیٹ فورس اٹک کو حراست میں لے لیا گیا ہے جن کی وجہ سے اے ایس آئی انتظار شاہ ضلع کچہری اٹک میں داخل ہوا مزید تفتیش جاری ہے۔

Punjab Police Pakistan Punjab police lovers Punjab Safe Cities Authority

وزیراعلیٰ سندھ کا اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کا نوٹس، معاملات طے پانے کے باوجود مقدمہ درجسانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کا وز...
15/06/2024

وزیراعلیٰ سندھ کا اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کا نوٹس، معاملات طے پانے کے باوجود مقدمہ درج

سانگھڑ میں اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے کا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نوٹس لے لیا۔

اس حوالے سے شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے 5 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

سانگھڑ میں وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ ملزمان اور اونٹنی کے مالک میں معاملات طے ہو چکے تھے۔

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ انسانی طور پر یہ ناقابل قبول ہے، اس لیے ریاست کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Address

Street No 4
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923005023419

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗡𝗲𝘄𝘀 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝗟𝗶𝘃𝗲 𝗡𝗲𝘄𝘀:

Share