Dhoom Plus News Channel

Dhoom Plus News Channel Ameer Faisal Ali

Big shout out to my newest top fans! 💎 Faisal KhanDrop a comment to welcome them to our community,  fans
13/09/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Faisal Khan

Drop a comment to welcome them to our community, fans

12/09/2026

ماہانہ بل نہ دینے پر ہوسٹل کو سیل کر دیا گیا رحیم یار خان میں انتظامیہ کی طرف سے اور ایف ائی ار بھی درج کرا دی گئی

12/09/2026

محکمہ جنگلات رحیم یار خان کی لیاقت پور میں کاروائیاں

11/09/2026

خصوصی ٹریفک اگاہی سیشن

11/09/2026

دورہ ایم ڈی واسا رحیم یار خان

11/09/2026

یوم انسداد خودکشی واک شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان

*🚨 رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن پر پارسل آفس بحال**پاکستان ریلوے نے رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن کا پارسل آفس دوبارہ کھولنے کی...
10/09/2026

*🚨 رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن پر پارسل آفس بحال*

*پاکستان ریلوے نے رحیم یار خان ریلوے اسٹیشن کا پارسل آفس دوبارہ کھولنے کی منظوری دے دی۔ 5 منٹ یا اس سے زائد مقررہ اسٹاپ رکھنے والی ٹرینوں پر پارسل کی لوڈنگ و ان لوڈنگ کی اجازت ہوگی، نوٹیفکیشن جاری۔*

09/09/2026

مسلم لیگ ضیا کی تقرریاں

08/09/2026

یقیناً جو لوگ اپنے فرائض محنت، لگن اور خلوصِ نیت سے انجام دیتے ہیں، ان کی حوصلہ افزائی اور پذیرائی ہونی چاہیے اسی جذبے کے تحت دھوم پلس نیوز کی انتظامیہ کی جانب سے ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان جناب ظہیر انور جپہ صاحب کو ضلع رحیم یار خان میں بہترین کارکردگی، محنت اور عوامی خدمت کے اعتراف میں خصوصی شیلڈ پیش کی گئی
اس موقع پر دھوم پلس نیوز کی ٹیم نے ڈپٹی کمشنر صاحب کی کاوشوں، مثبت اقدامات اور انتظامی امور میں دلچسپی کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا
دھوم پلس نیوز کی جانب سے بہترین کارکردگی کا اعتراف اور حوصلہ افزائی کا یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

Deputy Commissioner Rahim Yar Khan Muhammad Afzal Sukhera Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur

07/09/2026

ڈوگر سجی 111 کا افتتاح ۔چناب سینٹر رحیم یار خان

Address

Rahimyar Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dhoom Plus News Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category