16/03/2026
علی پور کے علاقے سلطان پور میں جامعہ مدرسہ مظہر العلوم سلطان پور میں تنظیم السعید پاکستان کی جانب سے 150سے زیادہ مستحق مرد اور خواتین میں کپڑے اور راشن تقسیم کیا گیا ہے مزید تفصیلات اس ویڈیو رپورٹنگ میں دیکھتے ہیں جی سید حسن مہدی ہمیں تفصیل سے اگاہ کیجئے گا