Hassan Khan Updates

Hassan Khan Updates Hassan khan is a journalist, Digital creator,Host,anchor person ,vlogger ,YouTuber💁🤵🕵️🎤📽️🎙️❤️🎭
(499)

Hassan Khan is a journalist who has Working On Social media and Pakistan media organizations

پیغام صبا لائی ہے دربار نبی سےآیا ہے بلایا مجھے دربار نبی سے❤️✨
11/08/2026

پیغام صبا لائی ہے دربار نبی سے
آیا ہے بلایا مجھے دربار نبی سے❤️✨

05/08/2026

پاکستان میں نئے صوبے بننے چائیے یا نہیں ؟ اپنی رائے سے آگاہ کیجئے

05/08/2026

*پی ٹی آئی رحیم یار خان کےسیکرٹری جنرل چوہدری منظور وڑائچ کو پولیس کی جانب سے گرفتار کر لیا گیا*

04/08/2026

محسن نقوی کے بیان سسٹم کلاپس کرگیا کے بعد ملکی سیاست میں نئی ہلچل

02/08/2026

*رحیم یار خان میں مون سون کی انٹری، موسم خوشگوار*

رحیم یار خان: شہر و گردونواح میں موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا۔

رحیم یار خان بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آ گئی اور شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

رحیم یار خان محکمہ موسمیات نے مزید بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

01/08/2026

ریلوے پاکستان کا بوسیدہ نظام اور ہماری بے صبری عوام

31/07/2026

رحیم یار خان دریائے سندھ میں سیلاب

25/07/2026

ایک کیس 5 کردار اور اس کیس میں چھپے 100 سوال جو جواب طلب ہیں
رحیم یار خان تھانہ کوٹ سمابہ امجد علی کی پولیس حراست میں ہلاکت کا 8 سالہ عائشہ زیادتی اور اغواء قتل کیس سے کیا تعلق ہے،؟ صوبیہ نے بیٹی عائشہ سے زیادتی کا مقدمہ صداقت نامی شخص پر کیوں درج کروایا، ؟

تیرے بہشت کی آسائشیں بجا ، لیکن🕋زمیں کا رزق زمیں پر کمانا پڑتا ہے🙏 🤲 رحیم یار خان: ایک باہمت بہن کی مدد کریںرحیم یار خان...
25/07/2026

تیرے بہشت کی آسائشیں بجا ، لیکن🕋
زمیں کا رزق زمیں پر کمانا پڑتا ہے🙏 🤲
رحیم یار خان: ایک باہمت بہن کی مدد کریں
رحیم یار خان کے وائرلیس پل کے قریب ایک باہمت بہن اپنا چھوٹا سا فوڈ اسٹال لگا کر محنت سے روزی کما رہی ہیں۔ وہ صرف 120 روپے میں صاف، معیاری اور سستا کھانا فراہم کر رہی ہیں۔
اہلِ خیر سے گزارش ہے کہ اگر ممکن ہو تو ان کے اسٹال سے کھانا خرید کر ان کی حوصلہ افزائی کریں اور یہ پیغام زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔ آپ کا یہ چھوٹا سا تعاون کسی کے گھر کا چولہا جلانے اور باعزت روزگار کو سہارا دینے کا سبب بن سکتا ہے۔
آئیں، محنت کرنے والوں کا ساتھ دیں اور دوسروں کو بھی اس نیکی میں شریک کریں۔۔۔۔۔

22/07/2026

کرو مہربانی اہل زمین پر🤲
خدا خوش ہوگا عرش بریں پر🕋
رحیم یار خان میں فاقہ کش ماں بچوں 5 معصوم بچوں سمیت ریلوے ٹریک پر زندگی کا خاتم کرنے جارہی تھی لیکن خوش قسمتی سے لوگوں نے بچا لیا، اس خاتون کو مدد کی ضرورت ہے دل کھول کر اسکی مدد کریں

Address

Town Hall
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923009230193

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Khan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Khan Updates:

Shortcuts

Share