
27/08/2025
دریائے چناب کے سیلابی پانی سے ممکنہ طور پر یہ مواضعات متاثر ہوسکتے ہیں ۔ احتیاطی تدابیر پہلے سے اختیار کرلیں ۔
نوٹ ۔ ریسکیو 1122 کی جانب سے جاری کئے گئے پہلے نقشہ میں ہیڈ پنجند کے بیک فلو سے متاثر ہونے والے علاقے اور دوسرے نقشہ میں دریائے چناب کے سیلابی پانی سے ممکنہ طور متاثر ہونے والے مواضعات ۔
جاگیر صادق آباد ، موضع شکرانی ، موضع کچی شکرانی ، موضع بختیاری ، موضع بیٹ احمد ، موضع چک ویہا ، موضع گمانی ، موضع رسول پور ، موضع مکھن بیلہ مسلم آباد، موضع نور پور جدید اور موضع بلہ جھلن سیلابی پانی سے متاثر ہوسکتے ہیں۔
ذرائع