My Point

My Point The purpose of creating My Point Page is to highlight people's issues globally. Our only and only aim is to be the voice of the voiceless.
(285)

23/07/2026

تھانہ کوٹ سمابہ کے اندر ایک ایس ایچ او نے کیسے بدلہ لینے کے لیے ایک بے گناہ شخص کو تڑپا تڑپا کر اذیت ناک طریقے سے ختم کیا۔ اس ویڈیو میں آپ کو بتاتے ہیں مکمل تفصیلات تفصیلات سن کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

07/07/2026

اب بھاگو اور بھاگو کہاں تک بھاگو گے

27/06/2026

کچے کے باسی پکے میں آ کر ڈی پی او عرفان علی سمو کے بارے میں بتاتے ہوئے۔

16/06/2026

یا اللّٰہ رحم! اللّٰہ پاک ایسی چیزوں سے ہم سب کو بچاۓ۔ آمین

25/05/2026

الْحَمْدُ لِلّٰهِ، رحیم یار خان شہر کو ایک بار پھر بچا لیا گیا۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰

21/05/2026

کاش ایسا پولیس آفیسر ہر شہر میں ہو جو اپنی جیب سے پیسے خرچ کر کے غریبوں کے بچوں کو اسکول میں داخل کرواے

21/05/2026

کچے کے کنگ تنویر اِندھڑ اور اب کے تنویر میں زمین آسمان کا فرق ہے

13/05/2026

جن تیز لائٹوں کے سامنے یہ ڈرائیور خود 30 سیکنڈ نہیں کھڑا ہو سکا تو یہ تیز لائٹیں سامنے سے آنے والی گاڑی یا موٹر سائیکل کو تو اندھا ہی کر دیتی ہوں گی ۔۔۔۔

12/05/2026

تم نے ہماری گاڑی کو ٹکر کیوں ماری با اثر طاقتور افراد نے رکشہ ڈرائیور کو اٹھایا اور اپنے ساتھ لے گئے۔۔۔

07/05/2026

وہ لمحہ جب پولیس ناکہ توڑ کر بھاگنے والوں کو پکڑنے کے لیے فصل کے اندر گھس گئی۔۔۔

Address

My Point Office
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to My Point:

Shortcuts

Share