JUP RAHIM YAR KHAN Pakistan

JUP RAHIM YAR KHAN Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUP RAHIM YAR KHAN Pakistan, Media/News Company, Rahimyar Khan.

24/08/2026
22/04/2026

(صدیقی نسب اور گالی)
ازقلم✍️ صاحبزادہ فیاض احمد نقشبندی نعیمی۔
یوں تو ھر سلسلہ طریقت کا ادب نہایت لازم ہے لیکن میرا تعلق سلسلہ عالیہ نقشبندیہ سے جس کے امام خلیفہ اول، خلیفہ بلا فصل، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے رازدان اور آپ کی محبت میں رقیق القلب سیدنا ابوبکر صدیق رضي الله عنه لہذا ہر لحاظ سے یار غار سے ہماری محبتیں عقیدتیں ہیں، کچھ دن قبل قائد ملت اسلامیہ شاہ احمد نورانی صدیقی علیہ الرحمة کے لخت جگر سے خطاب میں کچھ کلمات ادا ہوئے جس سے ایک تنظیم کے کارکنان و علماء کو شاید تکلیف پہنچی اور ان کارکن+مولویوں نے گالیوں سے بمباری شروع کی جو میں پڑھتا رہا دیکھتا رہا مگر میرے وہاں اوسان خطا ہوئے جب دیکھا کہ گالیوں کا رخ قائد ملت اسلامیہ کے گھر یعنی آپ کی زوجہ اور قطب مدینہ کی صاحبزادی بڑی امی جان کی طرف اور کچھ گندی گالیاں تو پورے نسل کی طرف منسوب کی گئی تھیں اس بریگیڈ نے یہ بھی نہیں سوچا کہ یہ نسل کونسا ہے، ایک نقشبندی ہونے کے ناطے مجھے بڑا افسوس ہوا۔ ذرا سوچیں یہی گالیاں کہاں پہنچ رہی ہیں علامہ شاہ احمد نورانی صدیقی رحمةالله عليه کے پاک گھرانے کو تو لگ ہی رہا ہے مگر ان کے ساتھ ساتھ پوری نسل(آل) صدیق اکبر رضي الله عنه کو پہنچ رہی ہیں، کیا ان کارکنوں کی یہ تربیت ہے کہ اختلاف تو شاہ اویس نورانی سے ہے مگر گالیاں کہاں تک جارہی ہیں، اختلاف ہمیشہ تہذیب کے دائرے میں رہ کر کیا جائے نہ کہ اس کو ذاتیات اور گالیوں تک لے جایا جائے۔ تمام اھلسنت ہوش کے ناخن لیں۔ نقشبندیوں بلکہ ہر سنی کا دل چھلنی ہوگیا تمہاری اس بد تہذیبی پر۔ اور یاد رکھیں جس نے یار غار و یارمزار کا دل دکھایا اس نے گویا کہ کالی کملی والے کا دل دکھایا ہے۔ ان گالیوں سے تمہاری تحریک کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا بلکہ تم نقصان میں جاوگے،اتنی مخالفت کے باوجود اب تلک شاہ اویس نورانی کے چاھنے والوں نے نہ علامہ خادم حسین رضوی علیہ الرحمہ اور نہ ہی ان کی زوجہ و صاحبزادیوں کو گالیاں دی، لہذا گالی دینے سے پہلے ھزار بار سوچیں کہ یہ آپ کی گالی کہاں تک جارہی ہے۔
ایسی گالیاں ہیں سوچ کر بھی بندہ پریشان ہوجاتا ہے
آخر میں یہی کہونگا کہ اللہ تعالی اھلسنت پر رحم فرمائے۔۔
میرے قائد صرف نورانی
میری جان ناموس رسالت و اھلبیت و صحابہ پر فدا ہے

امام شاہ احمد نورانی صدیقی رحمت اللہ علیہ اپنے بھائیوں کے ہمراہ🌹🌹🌹💚
01/02/2026

امام شاہ احمد نورانی صدیقی رحمت اللہ علیہ اپنے بھائیوں کے ہمراہ
🌹🌹🌹💚

Address

Rahimyar Khan

Telephone

+923028771777

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUP RAHIM YAR KHAN Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share