Naveed Abdullah Khan

Naveed Abdullah Khan Like My Page 😇

اک درد ہے جو چائے میں ملا کر ہم  چپ  چاپ  پئیے  جاتے  ہیں ♥️
25/10/2025

اک درد ہے جو چائے میں ملا کر
ہم چپ چاپ پئیے جاتے ہیں ♥️

پھر ہمارے درمیان حالات آ جائیں گے، زندگی ہمیں جدا کر دے گی، اور اس کے بعد ہم کبھی مل نہیں پائیں گے، یہاں تک کہ اتفاقات ب...
24/10/2025

پھر ہمارے درمیان حالات آ جائیں گے، زندگی ہمیں جدا کر دے گی، اور اس کے بعد ہم کبھی مل نہیں پائیں گے، یہاں تک کہ اتفاقات بھی ہمیں جمع نہیں کر پائیں گے، شاید بعد میں ہم میں سے ایک مر جائے گا اور دوسرے کو اس کی خبر بھی نہیں ہو گی

غم ہائے روزگار نے  گُم  سُم  کیا  مجھےمیں بھی تری طرح کبھی حاضر جواب تھا
24/10/2025

غم ہائے روزگار نے گُم سُم کیا مجھے
میں بھی تری طرح کبھی حاضر جواب تھا

سمجھدار انسان جب رشتے نبھانا بند کر دے تو سمجھ لینا اس کی عزت نفس کو ٹھیس پہنچی ہے۔
24/10/2025

سمجھدار انسان جب رشتے نبھانا بند کر دے تو سمجھ لینا اس کی عزت نفس کو ٹھیس پہنچی ہے۔

21/09/2025

Ap loog agree karty hai k fakhar zaman ko out sahi qarar dya ya phir mis management hai Dil me to bohut Kuch a Raha hai kehny ko....

12/08/2025

واضح کرتا ہوں کہ میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔
کل ایک اہم دن ہے جس پر رات 9:20 بجے باضابطہ مہر لگائی گئی ہے اور یہ خبر ٹی وی پر نشر کی گئی ہے۔ فیس بک کے نئے قوانین کل سے نافذ ہوں گے جو آپ کی تصاویر کے استعمال کی اجازت دیتے ہیں۔
مدت آج ختم ہو رہی ہے۔ براہِ کرم اس پیغام کو کاپی کریں اور اپنے پروفائل پر ایک نیا پوسٹ بنا کر پیسٹ کریں۔ جو لوگ ایسا نہیں کریں گے، انہیں اجازت دینے والا سمجھا جائے گا۔
پرائیویسی کی خلاف ورزی پر قانونی نتائج ہو سکتے ہیں۔
میں اپنی ذاتی معلومات اور تصاویر کے استعمال کے لیے فیس بک یا میٹا کو کوئی اجازت نہیں دیتا۔

02/08/2025

Khota A Gya Te Khota Cha Gya😁

قصور کے نواحی علاقے شیخم کے قریب کوٹلی رائے ابوبکر میں گدھے کا گوشت پکڑا گیا ہے

02/08/2025

Khota A Gya Te Khota Cha Gya😁

*انتہائی اہم خبر* لاھور اور اسلام آباد کے بعد پیش خدمت
ہے *KPK میں بٹگرام* ،،
بٹگرام میں بھی گدھا زبح کرتے ہوۓ قصائی رنگے ہاتھوں گرفتار۔،،
*تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم*

01/08/2025

‏🔴 سعودی عرب کے ایک لونا پارک میں جھولا زمین پر گر گیا۔
▪️ حادثے میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

29/07/2025

واقعہ: چشتی شام دین، راجوال – غریب ہونے کی سزا! 😢 حجرہ شاہ مقیم ضلع اوکاڑہ

رات کے 11 بجے کچھ امیر لڑکے ایک غریب لڑکے کو زبردستی گھر سے لے گئے۔
تین گھنٹےتک بے دردی سے مارا، پورا جسم زخموں سے بھر گیا۔

پھر اسے برہنہ کر کے سڑک پر دوڑنے کا کہا، اور دھمکی دی:
"اگر رُکا تو گولی مار دیں گے!"

وہ لڑکا زخمی، ننگا، خوف میں دوڑتا رہا…
جب گر کر بےہوش ہو گیا تو اُن لڑکوں نے سمجھا مر گیا ہے
اور اُسے ویسے ہی سڑک پر پھینک کر بھاگ گئے۔

😡 اب وہی ظالم لڑکے پورے علاقے میں اتنا پریشر ڈال رہے ہیں کہ
نہ کوئی ایف آئی آر ہو رہی ہے
اور جو بندہ سوشل میڈیا پر یہ بات پوسٹ کرے،
اسے کہا جا رہا ہے:
"پوسٹ ڈیلیٹ کر، ورنہ تیری خیر نہیں!"

👊 بھائیو! یہ ظلم کسی کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے!
اگر آج ہم خاموش رہے تو کل کوئی ہمارا دروازہ کھٹکھٹا کر کہے گا:
"آپ کا بیٹا غریب تھا، انصاف نہیں ملے گا!"

📢 برائے مہربانی! اس پوسٹ کو شیئر کریں
تاکہ سچ سب تک پہنچے اور ظالموں کو لگے، یہ قوم اب خاموش نہیں!





Address

Teachers Colony
Raiwind
55150

Opening Hours

Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Abdullah Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share