Farooq Jan

Farooq Jan This Is my official FB Page

05/06/2025

پاکستان مسلم لیگ آزاد( پولیٹیکل پارٹی)کی ممبرشپ مہم کے لیے رابط کریں

🇵🇰 پاکستان مسلم لیگ آزاد

🌟 قوم کی آواز، عوام کا اعتماد 🌟

🟢 ممبر شپ حاصل کرنے کا بہترین موقع!
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی آواز سنی جائے؟
کیا آپ چاہتے ہیں کہ ایک نیا، آزاد، اور باکردار پاکستان بنے؟
تو آئیے!
پاکستان مسلم لیگ آزاد کا حصہ بنیے۔

📌 ممبر بنیں اور تبدیلی کا آغاز کریں!

✅ نوجوانوں کے لیے خصوصی پیکج
✅ خواتین کی بھرپور شمولیت
✅ ہر پاکستانی کے لیے مساوی موقع

📱 ابھی رجسٹر کریں:
🌐 [ویب سائٹ یا لنک درج کریں]
PMLA .com
[email protected]
📞 رابطہ کریں: [فون نمبر]
03014448748

✍️ نام درج کریں، شناختی کارڈ کی کاپی فراہم کریں، اور مستقبل کا حصہ بنیں!

15/12/2024

کراچی سے میو وکلاء کی کامیابی نے جھنڈے گاڑ دیئے

15/12/2024

خبر شامل کرتے ہیں رائے ونڈ ضلع لاہور سے
علی رضا جان میو اینکر پرسن میو نیوز کی رپورٹ کے مطابق
چوہدری جاوید نور میو کے بیٹے عدنان جاوید خاں میو کی شادی خانہ ابادی کے ولیمہ کی تقریب رائے ونڈ کے کیسا منٹو شادی ہال میں منعقد ہوئی۔چوہدری جاوید نور میو کی دعوت پر میونیوز کے چیئرمین محمد فاروق جان میو وائس چیئرمین علی رضا جان میو،ماسٹر اقبال نورمیو،چوہدری خالد نورمیو،چوہدری افضل خاں نور میو،چوہدری شفقت اقبال میو،احسن سجاد میو،زبیر خالد میو،عامر جاوید میو،احسان افضل میو،چوہدری احمر رشید بھٹی ایم پی اے پی ٹی آئی پی پی 165رائےونڈ ، ملک احسن افضل کھوکھر رہنماء ن لیگ ، چوہدری عامر نیاز،چوہدری کاشف نیاز چئیرمین،چوہدری ہارون نور میو نمبردار،چوہدری اسلم خاں میو،چوہدری احسان الحق ایڈووکیٹ ،چوہدری افضل خاں میو چئیرمین،ماسٹر محمد اقبال،چوہدری شہاب الدین میو ڈائریکٹر واپڈا،چوہدری حبیب خاں میو سابقہ ناظم،چوہدری حاجی شوکت نمبردار میو،چوہدری شاہد خان میو،چوہدری شکیل نمبردار ،ماسٹر ایوب خاں میو،حاجی وہاب نور،چوہدری فیاض الحسن جٹ،رانا اعظم سابقہ وائس چئیرمین،رانا ارشد خاں،راناغلام فاروق ،رانا اظہر،رانا مقصود ،رانا بابر بی ایم،چوہدری عابد رشید،شاہد ادریس میو،راشد ادریس میو،مفتی سعد سعید ،حیدر علی جان میو،ماسٹر اوزیر میو ،صغیراحمد ،حاجی ایوب میو،محمد سلمان فاروق میو،محمد ریحان فاروق میو، رانا حیات خاں،اور علی بھائی ،سمیت دوست احباب عزیز رشتہ داروں اور ہر مکتب فکر سے تعلق رہنے والے معززین نے بھر پور شرکت کی۔چوہدری جاوید نور نے تمام مہمانوں کو خوش آمدید کہا،اور مزید کہا کہ معزز مہمانوں کی شرکت نے میرے بیٹے کی دعوت ولیمہ کی تقریب کو چار چاند لگادیئے ہیں اور انہوں نے شرکت کرنے والے تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا ۔آخر میں آئے ہوئے معزز مہمانوں کے لیے تکلف مذیدار کھانوں کا بہترین انتظام کیا گیا تھا۔

عمران خان زندہ باد کےنعرے،رہائی ہوگئی،پہلادیدار،علیمہ خان کا بوسہ،گلے لگ کر رو پڑے،زمان پاک میں جشن۔جیل کے باہر عوام کا ...
15/12/2024

عمران خان زندہ باد کےنعرے،رہائی ہوگئی،پہلادیدار،علیمہ خان کا بوسہ،گلے لگ کر رو پڑے،زمان پاک میں جشن۔جیل کے باہر عوام کا سمندر؟
مزید ایسی معلوماتی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارے اس چینل کو سبسکرائب لازمی کر دیں شکریہ

Discreption:عمران خان زندہ باد کےنعرے،رہائی ہوگئی،پہلادیدار،علیمہ خان کا بوسہ،گلے لگ کر رو پڑے،زمان پاک میں جشن۔عوام کا سمندر جیل کے باہر؟ ...

ملٹری کورٹس کی دھمکیاں مل رہی ہیں! عمران خان کوئی ڈیل نہیں کرے گا!جہاں لےکر جانا ہے لے جاؤ۔۔خان کا علیمہ خان کے ذریعے پا...
30/10/2024

ملٹری کورٹس کی دھمکیاں مل رہی ہیں! عمران خان کوئی ڈیل نہیں کرے گا!جہاں لےکر جانا ہے لے جاؤ۔۔خان کا علیمہ خان کے ذریعے پاکستانیوں کو بڑا اہم پیغام! جاؤ جا کر قوم کو بتا دو۔عمران خان!
نوٹ:
ویڈیو دیکھیں اور اس چینل کو سبسکراییب لازمی کر دیں۔تاکہ آج آپ ہمارے ساتھ تعاون کرنے والوں کی لسٹ میں شامل ہو جاؤ ۔
آپ کا شکریہ

Discreption:ملٹری کورٹس کی دھمکیاں مل رہی ہیں! عمران خان کوئی ڈیل نہیں کرے گا!جہاں لےکر جانا ہے لے جاؤ۔۔خان کا علیمہ خان کے ذریعے پاکستانیوں کو بڑا اہم پیغام...

اصل ویڈیو تو اب آئی ہے جلسے کی!اس ویڈیو کو تو سب نے مس کر دیا!حیران کر دیا عوام نے!انٹری چیک کریں علی آمین گنڈا پور کی۔ا...
09/09/2024

اصل ویڈیو تو اب آئی ہے جلسے کی!اس ویڈیو کو تو سب نے مس کر دیا!حیران کر دیا عوام نے!انٹری چیک کریں علی آمین گنڈا پور کی۔ایس کمال ویڈیو آج تک نا دیکھی ہو گی؟
مزید ایسی ویڈیوز اور خبروں سے آپ ڈیٹس رہنے کے لیے ہمارے اس چینل کو لازمی سبسکراییب کر لیں۔
شکریہ

Discreption:اصل ویڈیو تو اب آئی ہے جلسے کی!اس ویڈیو کو تو سب نے مس کر دیا!حیران کر دیا عوام نے!انٹری چیک کریں علی آمین گنڈا پور کی۔ایس کمال ویڈیو آج تک نا دی...

آج کے جلسے میں علی آمین گنڈا پور نے ڈید لائن دے دی۔اسلام آباد جلسہ،سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے،علی آمین گنڈا پور کا جارحانہ بہت ...
08/09/2024

آج کے جلسے میں علی آمین گنڈا پور نے ڈید لائن دے دی۔
اسلام آباد جلسہ،سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے،علی آمین گنڈا پور کا جارحانہ بہت ہی خطرناک خطاب،بڑا اعلان لائیو دیکھیں۔پاکستان کی تاریخ کا اتنا خطرناک خطاب آپ نے پہلے کبھی نہیں سنا ہو گا۔اس لیے ویڈیو پوری دیکھیں اور فیصلہ کریں۔کہ کیا آج سے پہلے آپ نے ایسا کوئی خطاب سنا ہے؟
مزید ایسی ہی ویڈیوز اور خبروں سے آپ ڈیٹس رہنے کے لیے ہمارے اس چینل کو سبسکرائب لازمی کر دیں شکریہ

Discreption:اسلام آباد جلسہ،سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے،علی آمین گنڈا پور کا جارحانہ بہت ہی خطرناک خطاب،بڑا اعلان لائیو دیکھیں۔پاکستان کی تاریخ کا اتنا خطرناک خطاب آ...

25/04/2024

خبر شامل کرتے ہیں
حلقہ NA132 ضلع قصور سے
این اے 132 میں کامیاب ہونے والے امیدوار ملک رشید ایم این اے کو مبارکباد پیش کرنے کے لیے
راجووال کہنہ سے لیگی کارکنان ایک گروپ کھائی ہٹھاڑ مبارک باد پیش کرنے گیا تو اس وقت یہاں کے کیا مناظر ہیں اس وقت ہمارے ساتھ ٹیلی فون لائن پر موجود ہیں تحصیل رپورٹر میو نیوز ڈسڑکٹ قصور سے چوہدری محمد علی کمبوہ۔ ۔۔جی محمد علی کمبوہ تفصیلات سے اگاہ کیجئے گا

25/04/2024

خبر شامل کرتے ہیں مظفرگڑھ سے اپنے رپورٹر میاں عنایت اللہ دھنوتر کی رپورٹ کے مطابق

تھانہ سنانواں کے ایس ایچ او شاہد رضوان مَہوٹہ سے
خانگڑھ شاہین پریس کلب کے نائب صدر میاں آصف اور مدثر مُونڈا کی ملاقات ہوئی

نائب صدر شاہین گروپ خان گڑھ میاں آصف اور مدثر مُونڈا نے کرائم فائیٹر ایس ایچ او شاہد رضوان سے ملاقات کی اور تعیناتی پر مبارک باد دی

اس موقع پر ایس ایچ او شاہد رضوان نے کہا کہ قیام امن کے لئے عوام اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور پنجاب پولیس کا مشن عوام کی خدمت اور انصاف دہلیز پر پہنچانا ہے

25/04/2024

اپ کو ڈکیتی کی اہم خبر سے اگاہ کریں قصور پتوکی میں پولیس کانسٹیبل کو فائر مار کر سرکاری رائفل چھینن کرفرار ھو نے والے موٹر سائیکل سوار ڈاکو فرار مزید اس وقت ہمارے ساتھ ٹیلی فون لائن پر موجود ہے میو نیوز کے ڈسٹرکٹ انچارج طاہر خاں میو مزید تفصیلات ان سے جانتے ہیں جی طاہر یہ واقعہ کیسے پیش ایا تفصیلات سے اگاہ کیجئے

Address

Raiwind Lahore
Raiwind
55150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooq Jan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farooq Jan:

Share