Mian Tahir Official

Mian Tahir Official Social Media Interview

27/05/2025
03/11/2023

محبت اگر نہ ہو تو زندگی بیکار ہے
محبت اگر ہو تو پھر اپ کسی کام کے نہیں رہتے۔۔۔

03/11/2023

انکھ سے دور سہی دل سے کہاں جائیگا
وقت کا کیا ہے گزرتا گزر جائیگا۔۔۔

02/11/2023

کسی شام مجھے بھی یاد کر لیا کرو
میں دوست پرانا ہی سہی
مگر ابھی زندہ ہوں۔۔۔

02/11/2023

کسی کے میٹھے بول ہیں
کسی کی نیت میں جھول ہے
یہ دنیا گول ہے!!!
یہاں سب کے ڈبل رول ہیں...

02/11/2023

ہمیں اس قدر ڈرایا گیا ہے
کہ
ہم اپنا جائز حق مانگنے کے لیے بھی محشر کے منتظر ہیں۔۔۔

01/11/2023

اتنی وفاداری نہ کر کسی سے یوں مدہوش ہو کر
'غالب'
یہ لوگ ایک غلطی پہ ہزاروں وفائیں بھول جاتے ہیں۔۔۔

27/10/2023

منافقت بھی منہ کی بدبو کی طرح ہوتی ہے اپنی کا پتہ ہی نہیں چلتا
صرف دوسرے کی بری لگتی ہے

26/10/2023

کچھ ادھورا پن تھا جو پورا ہوا ہی نہیں کوئی تھا میرا جو کبھی میرا ہوا ہی نہیں۔۔۔

26/10/2023

کم ظرف و منافق تھے سو افسوس نہیں ہے وہ لوگ جو میرے حلقہ احباب سے نکلے

24/10/2023

اکیلے ہی خوش رہنا سیکھو ؛کیا پتہ کون کب کہاں ساتھ چھوڑ دے

Address

Mian Street
Raiwind

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Tahir Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Tahir Official:

Share