
26/05/2025
*یونٹ رپورٹ*
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع قصور رائے ونڈ یونٹ کی جانب سے آئی ایس او کا 53 واں یوم تاسیس کے موقع پر پروگرام رکھا گیا جس میں محبین اور ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔پروگرام کا آغاز تلاوت کلامِ پاک سے کیا گیا سابق یونٹ صدر برادر ملک ثقلین عباس نے یومِ تاسیس کے مناسبت سے ممبران اور محبین سے گفتگو کی آخر میں کیک کاٹا گیا ۔اور پروگرام کا اختتام سلامتی دعائے امامِ زمانہ عجل اللہ فرجہ سے ہوا ۔
*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع قصور رائیونڈ یونٹ*