Tablighi Jamaat Raiwind

Tablighi Jamaat Raiwind Only Tablighi Jamaat Raiwind Update On Page Plizz follow to My Page

اسلام آباد تبلیغی اجتماع انشاءاللہ اج سے یعنی 2024 3 مئی شورع ہو رہا ہے اور 5 مئی فجر نماز کے بعد دعا ہو گی. خود بھی شرک...
03/05/2024

اسلام آباد تبلیغی اجتماع انشاءاللہ اج سے یعنی 2024 3 مئی شورع ہو رہا ہے اور 5 مئی فجر نماز کے بعد دعا ہو گی. خود بھی شرکت کرکے دوسروں کو بھی دعوت دے. ثواب کی نیت سے اگے شئر کرے.

اسلام آباد تبلیغ اجتماع 𝟐𝟎𝟐𝟒مسجد ابوالقاسم میں ان شاءاللہ 3 مئی  سے شروع ہوگا اور 5 مئی کو  صبح دعا ہوگی.ساتھی شرکت کریں...
23/04/2024

اسلام آباد تبلیغ اجتماع 𝟐𝟎𝟐𝟒
مسجد ابوالقاسم میں ان شاءاللہ
3 مئی سے شروع ہوگا اور 5 مئی کو صبح دعا ہوگی.
ساتھی شرکت کریں اللّٰہ تعالیٰ ہدایت کا ذریعہ بناۓ ۔۔۔

اسٹودنٹ جوڑ 2024مدنی مسجد عائشہ منزل کراچی 🌟
23/04/2024

اسٹودنٹ جوڑ 2024
مدنی مسجد عائشہ منزل کراچی 🌟

ماشاءاللہ دعوت تبلیغ کے محنت ❤️😘 اللّٰہ ہم سب کو اپنے راستے میں قبول فرمائے ❤️😘
23/04/2024

ماشاءاللہ دعوت تبلیغ کے محنت ❤️😘 اللّٰہ ہم سب کو اپنے راستے میں قبول فرمائے ❤️😘

‏تبلیغی جماعت والے وہ عظیم لوگ ہیں جو گالی کے بدلے میں بھی دعا دیتے ہیں،جن کو فکر ہے پوری دنیا کے انسانوں کی،جو حقیقتاً ...
16/04/2024

‏تبلیغی جماعت والے وہ عظیم لوگ ہیں جو گالی کے بدلے میں بھی دعا دیتے ہیں،جن کو فکر ہے پوری دنیا کے انسانوں کی،جو حقیقتاً ایک امت بنانے کے لئے دنیا کے کونے کونے میں اسلام پہنچاتے ہیں

14/04/2024

جس نے توحید کو سمجھ لیا وہ شرک سے بچ گیا
جس نے سنت کو سمجھ لیا وہ بدعت سے بچ گیا

14/04/2024

سب بھائی ارادہ کریں مرنے سے پہلے 4 ماہ لگا کر دین کی محنت کو سیکھ کر پوری دنیا میں جائیں گے (انشاءاللہ)

مولانا طارق جمیل صاحب اور امیر پاکستان تبلیغی جماعت مولانا نذروالرحمن صاحب🥰❤️😘امت محمدی کے دو چمکتے دھمکتے ہیرے سبحان ال...
14/04/2024

مولانا طارق جمیل صاحب اور امیر پاکستان تبلیغی جماعت مولانا نذروالرحمن صاحب🥰❤️😘
امت محمدی کے دو چمکتے دھمکتے ہیرے سبحان اللّٰه۔ اللّٰه پاک ان دونوں ہستیوں کا سایہ تا دیر امت مسلمہ کے اوپر قائم رکھے اوران دونوں کو تمام انسانیت کےلئے ہدایت کا زریعئہ بنائے۔آمین

کسی سے نہیں ہوتا اللّٰـــــهﷻ سے ہوتا ہے........! اللّٰـــــه پاک حاجی عبدالوہاب صاحبؒ کی قبر نور سے منور فرمائے امین......
13/04/2024

کسی سے نہیں ہوتا اللّٰـــــهﷻ سے ہوتا ہے........!
اللّٰـــــه پاک حاجی عبدالوہاب صاحبؒ کی قبر نور سے منور فرمائے امین.....🤲!
۔

#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
🥀💕🤍💕🌿✨️
..


#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ ۔

*تبلیغ کا مقصد صرف کلمہ نماز کا صحیح کر لینا نہیں ہے تبلیغ کوئی چلتا پھرتا مدرسہ نہیں ہے کہ پڑھ کر فارغ ہو جائیں بلکہ پو...
13/04/2024

*تبلیغ کا مقصد صرف کلمہ نماز کا صحیح کر لینا نہیں ہے تبلیغ کوئی چلتا پھرتا مدرسہ نہیں ہے کہ پڑھ کر فارغ ہو جائیں بلکہ پورے دین کو پورے عالم میں قائم رکھنے کی ایک مسلسل محنت ہے۔ اللہ پاک ہم سب کو دعوت والی عظیم الشان محنت کیلئے موت تک قبول و منظور فرمالے۔ آمین ثمہ آمین*

ماشاءاللہ 🥀🌍💫💖
13/04/2024

ماشاءاللہ 🥀🌍💫💖

  ✅
13/04/2024

Address

Raiwind Lahore
Raiwind

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tablighi Jamaat Raiwind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share