01/05/2025
*کچھ لوگ ادھی رات تک جاگتے تو ہیں لیکن نہ یہ لوگ کسی سے بات کر رہے ہوں گے نہ ان کا کسی سے بات کرنے کا دل کرے گا* 🥺😰
*کوئی بات کر لے تو ٹھیک ہے ورنہ خاموشی کے ساتھ اپنے اپ میں مگن رہیں گے نہ یہ سوئیں گے بس یہ فیس بک کے پیجز کو اوپر نیچے کرتے رہیں گے*❤🔥😥
*اور سکرول کرتے کرتے کب انکھ لگ جائے کوئی خبر نہیں ہوتی اور بعض اوقات رات کی خاموشی دن کے شور سے زیادہ بلند ہوتی ہے*💔🥲
*کیا اپ بھی ان میں سے ہیں؟؟🙃🥲*