Insaf Youth Wing Rajan Pur

Insaf Youth Wing Rajan Pur Insaf youth Wing Rajanpur

  Imran Khan تمام لوگ درود پاک پڑھ کر ڈن لکھیں اللہ پاک خان صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
04/10/2025

Imran Khan
تمام لوگ درود پاک پڑھ کر ڈن لکھیں
اللہ پاک خان صاحب کو صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

‏میں اپنے پاکستانیوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں بنیادی اخلاقی اور عدالتی اقدار کی دھجیاں بکھر گئی ہیں۔ اگ...
04/10/2025

‏میں اپنے پاکستانیوں کو یہ پیغام دینا چاہتا ہوں کہ پاکستان میں بنیادی اخلاقی اور عدالتی اقدار کی دھجیاں بکھر گئی ہیں۔ اگر آپ آج اپنے حقوق اور قانون کی بالادستی کے لیے نہیں اٹھیں گے تو آنے والا وقت تباہ کن ہوگا۔ ناانصافی اور فسطائیت کے باعث معیشت بھی بری طرح متاثر ہو گی۔ پچھلے تین سالوں میں تیس لاکھ سے زائد پاکستانی بیرونِ ملک جا چکے ہیں۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کا پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں.
کپتان عمران خان

04/10/2025

جس دن امریکہ ہمیں شاباشی دینا لگا تو سمجھ لینا کہ میں ملک کے ساتھ غداری کر رہا ہوں
حمید گل

04/10/2025
04/10/2025

راجن پور
غزہ و فلسطین کی حمایت اور سفیر پاکستان سینیٹر مشتاق احمد صاحب کی غاصب ریاست اسرائیل کی طرف سے گرفتاری کے خلاف راجن پور پریس کلب کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ ۔پاکستان کا ہر شہری غاصب ریاست اسرائیل کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہے ۔احتجاج میں اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ سینیٹر مشتاق صاحب کی رہائی کو یقینی بنانے کے ساتھ انکو بحفاظت پاکستان واپس لایا جائے ۔
احتجاج میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کے ذمہ دران شامل تھے جس میں پاکستان تحریک انصاف کی نمائندگی سابق جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ راجن پور فیض کریم خان دریشک نے کی

جلسہ گاہ لوکیشن
26/09/2025

جلسہ گاہ لوکیشن

26/09/2025

انشاءاللہ کل بروز ہفتہ پشاور عمران خان کی ہدایت پہ تاریخی جلسہ ھو گا
تمام کارکنان اور پاکستانیوں سے بھرپور شرکت کی اپیل
انشاءاللہ کل کا جلسہ امن کا پیغام ، آئین کی بالادستی اور جمہوریت کی حکمرانی کے لیئے سنگِ میل ثابت ھو گا

Address

Rajanpur Vains
33500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Rajan Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share