Rajanpur District News

05/09/2025
11 لاکھ کیوسک پانی شہر فرید رحمتہ اللّٰه علیہ پل کے نیچے سے گزرنے کیلئے ہیڈ پنجند سے اکٹھا ہو رہا ہے دریائے سندھ کے قریب...
30/08/2025

11 لاکھ کیوسک پانی شہر فرید رحمتہ اللّٰه علیہ پل کے نیچے سے گزرنے کیلئے ہیڈ پنجند سے اکٹھا ہو رہا ہے دریائے سندھ کے قریب رہنے والے تمام مسلمان بہت جلد محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں۔

جنوبی پنجاب میں بارش کا امکان آج رات اور کل کو فورٹ منرو ، لیہ ، ڈیرہ غازی خان ، جام پور ، فاضل پور ، راجن پور، مٹھن کوٹ...
30/08/2025

جنوبی پنجاب میں بارش کا امکان
آج رات اور کل کو فورٹ منرو ، لیہ ، ڈیرہ غازی خان ، جام پور ، فاضل پور ، راجن پور، مٹھن کوٹ ، ظاہر پیر ، روجھان ، مظفرگڑھ ، علی پور ، جتوئئ ، ملتان ، خانیوال ، ساہیوال ، بہاولنگر ، بہاولپور ، لودھراں ، خان پور ، چاچڑاں شریف ، رحیم یار خان ، صادق آباد ، لیاقت پور ، احمد پور شرقیہ ، حاصل پور ، چشتیاں ، خیرپور ٹامیوالی ، یزمان مروٹ فورٹ عباس ہارون آباد منچن آباد اور بہاولنگر علی پور، اوچ شریف میں بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی بھی پیشنگوئی ہے،
باقی ہوگا وہی جو رب کریم چاہیے گا۔
#

27/08/2025

S.H.O
اسد بلوچ صاحب
کوٹ مٹھن کے مختلف علاقوں میں لوگوں کو خبر دار کرتے ہوۓ ۔۔
جلد اپنے علاقے چھوڑ کر محفوظ مقام پر نکل آئیں ۔۔

کوٹمھن اور کچہ کے تمام مقامات 30اگست سے  پانچ ستمبر تک شدید خطرہ میں ہے سیلاب کے پیش نظر اپنے جان و مال کے تحفظ کے لئے د...
27/08/2025

کوٹمھن اور کچہ کے تمام مقامات 30اگست سے پانچ ستمبر تک شدید خطرہ میں ہے سیلاب کے پیش نظر اپنے جان و مال کے تحفظ کے لئے دریائی علاقوں سے نقل مکانی کریں اور محفوظ مقامات پر منتقل ہو جائیں #سیلاب #اگست #راجنپور #

اگر آپ تاج محل نہیں بنا سکتے ہیں تو ، آپ اپنے پیارے شخص کے نام کا  پہلے حرف کے ساتھ ایسا گھر بنا سکتے ہیں۔  🚶🏻‍♀️😂😂😂
23/08/2025

اگر آپ تاج محل نہیں بنا سکتے ہیں تو ، آپ اپنے پیارے شخص کے نام کا پہلے حرف کے ساتھ ایسا گھر بنا سکتے ہیں۔ 🚶🏻‍♀️😂😂😂

*اہم شاہراہیں اور مقامی سڑکیں زیر آب آ سکتی ہیں، جس سے ٹریفک اور روزمرہ کے معمولات شدید متاثر ہوں گے۔**حکام نے سیلاب کے ...
21/08/2025

*اہم شاہراہیں اور مقامی سڑکیں زیر آب آ سکتی ہیں، جس سے ٹریفک اور روزمرہ کے معمولات شدید متاثر ہوں گے۔*

*حکام نے سیلاب کے پیش نظر شہریوں سے کہا ہے کہ وہ اپنے قیمتی سامان اور مویشی کو محفوظ جگہوں پر منتقل کریں۔*

*تازہ ترین ۔۔۔۔ سرکال کسر میں مقیم آزادکشمیر کا 18 سالہ وحید نامی نوجوان کا موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا۔۔۔ شدید...
21/08/2025

*تازہ ترین ۔۔۔۔ سرکال کسر میں مقیم آزادکشمیر کا 18 سالہ وحید نامی نوجوان کا موٹر سائیکل ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا۔۔۔ شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جاں بحق ۔۔۔۔!!*

21/08/2025

*RP News Flood Update...*

جنوبی پنجاب میں بارشوں کا پہلے سے بھی زیادہ طاقتور سلسلہ 23 اگست کی رات سے شروع ہو گا جو کہ 25 اگست تک جاری رہے گا۔۔۔
محکمہ موسمیات

*ملازم کی وفات کے بعد اس کی فیملی کو پنشن ملنے والا پرانا قانون بحال کر دیا گیا**پچھلے سال پنشن کا قانون پاس ہوا تھا کہ ...
21/08/2025

*ملازم کی وفات کے بعد اس کی فیملی کو پنشن ملنے والا پرانا قانون بحال کر دیا گیا*

*پچھلے سال پنشن کا قانون پاس ہوا تھا کہ فیملی پنشن صرف 10 سال ملے گی اس کےبعد نہیں ملے گی*

*لیکن دوبارہ سے نوٹیفیکشن جاری ہو گیا ہے کہ ملازم کی وفات کے بعد اس کی بیگمات بیوہ کو اور بیٹیوں کو پنشن پوری لائف ملتی رہے گی*

19/08/2025

*ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﺗﻌﻠﯿﻤﯽ ﺑﻮﺭﮈﺯ نہم 2025 ﮐﮯ ﺭﺯﻟﭧ ﮐﺎ ﺍﻋﻼن `کل 20 اگست صبح 10` بجے ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ۔ اللہ آپ سب کا ہامی و ناصر ہو 🤲❤️*

*9th Class Result 2025 (Direct Links)*

BISE Lahore
https://result.biselahore.com

BISE Gujranwala
https://www.bisegrw.edu.pk

BISE Faisalabad
https://www.bisefsd.edu.pk/Results/SSC

BISE Bahawalpur
https://t.ly/q0-YU

BISE Multan
https://result.bisemultan.edu.pk

BISE Rawalpindi
https://www.biserwp.edu.pk/ResultSSC.aspx

FOLLOW US HERE
https://chat.whatsapp.com/HGgnNZKBjkb846NACli0kr?mode=ac_t

BISE Sargodha
https://www.bisesargodha.edu.pk/ResultSSC.aspx

BISE Sahiwal
https://result.bisesahiwal.edu.pk

BISE DG Khan
https://result.bisedgkhan.edu.pk

BISE Bahawalpur
https://sscportal.bisebwp.pk/Resultcard/

19/08/2025

جاپان:18 اگست

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے اور شہروں کی جدید خطوط پر تعمیر وترقی کے لیے جاپان کے تجربات سے سیکھنے کا فیصلہ

وزیراعلی مریم نواز کا جاپان کے تجارتی، معاشی اور ثقافتی مرکز 'یوکو ہاما' (Yokohama) شہر کا دورہ

یوکوہاما اور صوبہ پنجاب میں ماحولیات اور شہروں کو جدید ترقیاتی نظام فراہم کرنے سمیت مختلف شعبوں میں 'سٹی ٹو سٹی' تعاون پر اتفاق

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف اور ان کے وفد کو یوکو ہاما کے ٹاؤن ہال میں اربن ڈویلپمنٹ پر بریفنگ دی گئی

پنجاب میں سڑکوں اور عمارتوں کا تعمیراتی معیار جاپان کے برابر لانے پر بات چیت

راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی(روڈا) اور یوکو ہاما میں تعاون کے مختلف امکانات پر غور کیا گیا

لاہور اسلام آباد کے درمیان تیز رفتار ٹرین چلانے اور ریلوے اپ گریڈیشن میں تعاون کے امکانات کا بھی جائزہ لیا گیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے جدید ترین جاپانی چیئر لفٹ اور ائیر کیبن منصوبوں کا جائزہ لیا

'کن ہن' ریجن میں واقع ٹوکیو، کاواساکی اور یوکو ہاما کے تین شہر جاپان کا صنعتی زون کہلاتے ہیں

'یوکوہاما' آبادی کے لحاظ سے جاپان کا دوسرا بڑا شہر ہے

مئی 2025 میں ایشیائی ترقیاتی بنک کی سالانہ کانفرنس 'یوکوہاما' کو پورے ایشیا میں ماحولیاتی بہتری کے حوالے سے سب سے ترقی یافتہ شہر قرار دے چکی ہے

وزیراعلی مریم نواز جاپان کے پانچ دن کے دورے پر ہیں
@وزیراعلی مریم نواز

Address

Rajanpur Punjab
Rajanpur Vains
33500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajanpur District News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rajanpur District News:

Share

Category