Ajmal Bosan

Ajmal Bosan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ajmal Bosan, Digital creator, Rajanpur Vains.

25/06/2026
‏"جو مفت ہے وہ سب سے قیمتی ہے، نیند، سکون، ہوا، اور سب سے زیادہ ہماری سانس۔"
25/06/2026

‏"جو مفت ہے وہ سب سے قیمتی ہے، نیند، سکون، ہوا، اور
سب سے زیادہ ہماری سانس۔"


25/06/2026

اس کی کوئی قیمت نہیں‘: بنوں کے شموس اور کونج کی
انوکھی دوستی

یہ قبضہ گروپ بنے ہوئے ہیں اور آپ مزے سے سوئے ہوئے ہیں ، آپ جاگیں گے نہیں تو یہ آپ کی زمینوں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں ۔ یہ آپ ...
23/06/2026

یہ قبضہ گروپ بنے ہوئے ہیں اور آپ مزے سے سوئے ہوئے ہیں ، آپ جاگیں گے نہیں تو یہ آپ کی زمینوں کو ٹارگٹ کر رہے ہیں ۔ یہ آپ کی بچی کھچی جمع پونجی بھی لے جائیں گے ۔ یہ (موبائل ٹاورز سے متعلق ) بل شہری کے حق ملکیت پر ڈاکہ ہے ان کی اجتماعی دانش کا یہ حال ہے کہ دو وقت کی روٹی تو چھین لی ہے اب یہ سروں سے چھت بھی چھیننا چاہتے ہیں ۔ اگر یہ بل سینٹ سے بھی منظور ہوگیا تو پھر پاکستان میں کسی بھی شہری کی جائیداد محفوظ نہیں رہے گی، کسی بھی وقت اسکے دروازے پر دستک ہوسکتی ہے اور وہ سڑک پر آسکتا ہے"۔ علینہ شگری

Alina Shigri

Address

Rajanpur Vains

Telephone

+923001878733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajmal Bosan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajmal Bosan:

Shortcuts

Share