
28/02/2025
آگاہی پیغام ۔۔۔۔۔۔ PUBLIC MESSAGE
محترم کلائینٹس/ٹیکس گزاران/AOP/INDIV/SALARY/PVT
اکثر مشاہدے میں آیا ھے کہ اگر کسی شخص کو NTN بنوانا ہو یا فائلر ہونا ہو تو وہ کسی پروفیشنل انکم ٹیکس وکیل کی بجائے وقتی طور پر پیسے بچانے کے لئے کسی بھی کمپیوٹر/ فوٹو سٹیٹ والے یا کسی بھی ایسے شخص سے جو غیر ذمہ دار اور ٹیکس قوانین سے ناآشنا ہوتا ھے جو آپ سے 1000 یا 2000 روپے لے کر آپ کو NTN بنا دیتا ھے تو یاد رکھیں آپ اپنا بہت بڑا نقصان کررہے ہیں۔ آپ کسی بھی وقت FBR کی گرفت میں آسکتے ہیں۔ جس کی وجہ سے آپ کو بھاری جرمانے، اضافی ٹیکس کا بوجھ، آپ کا قیمتی وقت کا ضیاع اور بہت سی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ھے۔ اپنے انکم ٹیکس/ سیلز ٹیکس کے معاملات، NTN, سالانہ گوشوارے یا مشورہ ہمیشہ کسی بھی بااعتماد ذمہ دار ماہر پروفیشنل انکم ٹیکس وکیل سے کرائیں۔ کیونکہ آپ کا وکیل ہی ٹیکس کی پیچیدگیوں، قوانین اور آپ کے کیس کو بخوبی سمجھ سکتا ھے اور اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے آپ کو غیر ضروری ٹیکس اور پریشانیوں سے مکمل تحفظ فراہم کرتا ھے۔
آپ کا ٹیکس کنسلٹنٹ اور قانونی مشیر۔
ہارون الرشید خان پتافی ایڈووکیٹ ہائیکورٹ
ہارون خان ٹیکس لاء ایسوسی ایٹس
آفس: گلشن اقبال کالونی اوپل سکول روڈ نہر کنارا راجن پور
WhatsApp/Call
03206436603
03336436603
Gmail: [email protected]
Law Services attorney
defense
representation justice
advocate
Law Assistance compliance
disputes
planning
tax
tax
advice on taxation lawyer
Law Support lawyer
custody
dispute resolution law attorney Legal Services advocate legal support legal advice lawyer Rajanpur