Rajanpur Punjab News updates

Rajanpur Punjab News updates Rajanpur, is a city and the headquarters of Rajanpur District in the far southwestern part of Punjab, Pakistan.

The district lies entirely west of the Indus River.

08/08/2026

ووٹ کا مقابلہ شروع کمینٹ بکس میں آپنا راۓ دیں
Please follow and comment

06/08/2026

Please follow and comment

نسلوں کا نوحہاس شخص نے ہمارا خوشگوار ماضی تباہ کر ڈالا! ہم سے اچھے دنوں کی یادیں چھین لیں، ہمارا خوبصورت ماضی تباہ کر ڈا...
06/08/2026

نسلوں کا نوحہ
اس شخص نے ہمارا خوشگوار ماضی تباہ کر ڈالا!
ہم سے اچھے دنوں کی یادیں چھین لیں، ہمارا خوبصورت ماضی تباہ کر ڈالا۔
مجھے آج بھی وہ اچھے دن یاد آتے ہیں جب ہم جوش و خروش سے ملی نغمے سنا کرتے تھے، جیسے
"اے میری سرزمیں روشن"
"ہم ہیں پاکستانی ہم تو جیتیں گے"

جب فوج ہمارے لیے سرحدوں کی محافظ، دشمن کی آنکھوں میں کھٹکتا ہوا کانٹا ہوا کرتی تھی۔

جب ہم سمجھتے تھے کہ عدلیہ معاشرے میں عدل و انصاف کی ترجمان ہے۔

جب ہمیں صحافی، حق اور سچ کے ترجمان لگا کرتے تھے۔

غرض کے اپنے پاکستان کی ہر چیز خوبصورت لگا کرتی تھی، میرٹ پر قدرے یقین تھا، ہر طرف خلوص نظر آتا تھا۔

بس ایک مسئلہ ہوا کرتا تھا۔

ہم سوچتے تھے کہ اس قدر شاندار فوج، اعلیٰ عدلیہ، حق پرست صحافی، مخلص حکمران ہونے کے باوجود دنیا سبز پاسپورٹ پر کیونکر تھوکتی ہے؟ اقوام عالم میں ہم اس قدر بے وقعت کیوں ہیں؟ پاکستان کو کیوں بارہا امداد کے لیے گڑگڑانا پڑتا ہے؟ دنیا ہمیں کیونکر فساد کی جڑ سمجھتی ہے؟

بہت سوچا کرتے پر وجوہات سمجھ نہیں آتیں تھیں !

پھر (پروپیگینڈے کے زیر اثر) خود کو یہ کہہ کر تسلی دیا کرتے تھے کہ چونکہ ہم اسلام کا قلعہ ہیں، طاغوتی قوتوں کا خوف ہیں، دنیا کی اگلی پوٹینشل سپر پاور ہیں، اسی لیے ہمارے دشمن ہم سے خوفزدہ ہیں اور ہمارے خلاف سازش کرتے ہیں

ورنہ ہم میں کوئی برائی نہیں

غرض کے ایک خوبصورت یوٹوپیائی دنیا تھی جہاں ہم زبردستی بسے ہوئے تھے، وطن خوبصورت تھا، لوگ عظیم تر

پھر عمران خان آگیا۔۔۔۔۔

اس ظالم نے پیروں تلے قالین کھینچ دیا تو مانوں نیچے ٹنوں کچرا نکل آیا
چہروں سے نقاب اتر گئے
ہر طرف وہ بدصورتی اور تعفن پھیل گیا کہ دم گھٹنے لگا
ہم سے سوکالڈ خوبصورت پاکستان چھن گیا
وہ سارے ملی نغمے بے معنی ہوگئے
دنیا سبز پاسپورٹ دیکھ کر کیوں ناک بھوں چڑھاتی ہے، سمجھ آنے لگا۔۔۔۔۔

معاشی بربادی کی وجوہات نظروں کے سامنے ظاہر ہوگئیں

عمران خان وہ ظالم ہے جس نے ہم جیسے کروڑوں لوگوں کو آگہی کے عذاب میں مبتلا کردیا

یہ دشمن ہے یا محسن؟

شاید دشمن ہے
یا
شاید محسن !

ندیم مندیال

(پیج فالو کر لیجئے ۔براہ کرم)







راجن پور سٹی میں اب بل بورڈز لگنا شروع ھو گے ہیں !!!
30/07/2026

راجن پور سٹی میں اب بل بورڈز لگنا شروع ھو گے ہیں !!!

ایران کے پاس تیل ہے  روس کے پاس گیس ہے  چین کے پاس منرلز ہیں  امریکہ کے پاس ٹیکنالوجی ہے  پاکستان کے پاس کیا ہے؟
30/07/2026

ایران کے پاس تیل ہے
روس کے پاس گیس ہے
چین کے پاس منرلز ہیں
امریکہ کے پاس ٹیکنالوجی ہے
پاکستان کے پاس کیا ہے؟

30/07/2026
اپ کا پسندیدہ مولوی کون سا ہے کس کے بیان زیادہ سنتے 🇵🇰🇸🇦🏠👍ہو کمنٹ میں ضرور بتانا
25/07/2026

اپ کا پسندیدہ مولوی کون سا ہے کس کے بیان زیادہ سنتے 🇵🇰🇸🇦🏠👍ہو کمنٹ میں ضرور بتانا

Address

Rajanpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajanpur Punjab News updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share