Malik_Abid_officell

Malik_Abid_officell وائس آف روہی نیوز راجن پور ہر خبر سے رہیں باخبر

16/10/2023

پیٹرلیم مصنعوعات میں 40روپیے فی لیٹر کمی کا اعلان نیو قیمت30 ۔283 روپیے مقرر

25/06/2023

کوٹلہ اندرون میں 9سالا بچے کی لاش کی برآمدگی کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی

21/06/2023

جون سے شروع ہونے والی بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام اپریل تا جون سا ماہی قسط کے حوالے سے

16/06/2023

🌹 جمعہ مبارک 🌹

🥀

🤲 دعا 🌹.

اے کائنات کے ملک اس مبارک دن کے صدقے ہمارے پیاروں عزیز راشتے داروں کی میری اور جو میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں انکی جائز دلی مرادیں تمنائیں خواہیشیں آسیسیں پوری فرما

ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین
🤲

14/06/2023

ڈپٹی کمشنر راجن پور کی ہدایات پر اسٹنٹ کمشنر راجن پور نے پیٹرول پمپوں کے پمانے چک کیا جن کے پیمانے کم تھے ان پیٹرولیم پمپ کو سیلڈ کر دیا

03319739499




12/06/2023

#ڈی جی_ خان_ ریجنل _پولیس_ افیسر_ کپیٹن _ (ریٹائر )سجاد_ احسن _خان کا اچانک_ راجن پور شہر کا دورہ_* شیخ خلیفہ ہسپتال روجھان کادورہ کچہ اپریشن میں زخمی ہونے والا نوجوان کی عیادت*
مزید دیکھئے میری اس رپورٹ میں
03319739499





11/06/2023

راجن پور ایک چھت کے نیچے سب کچھ ادویات بیج کھاد اور سب وہ بھی کسانوں کے لیے شکریہ محکمہ زراعت



چولستانی بیل برائے  فروخت
05/06/2023

چولستانی بیل برائے فروخت

صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں مالک کی شرائط
05/06/2023

صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں مالک کی شرائط

شاہ زیب حسن ایک پیارا خوش اخلاق لڑکا تھا دبئی میں روڈ حادثے میں شہید ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون. اللہ تعالٰی درج...
02/06/2023

شاہ زیب حسن ایک پیارا خوش اخلاق لڑکا تھا دبئی میں روڈ حادثے میں شہید ہوگیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون. اللہ تعالٰی درجات بلند فرمائے آمین۔
لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین ۔۔

28/05/2023

* میڈیا کلب راجن پور مہر ناصر سیال کی الوداعی تقریبات میڈیا کلب کے چیئرمین سید عاشق حسین بخاری &ملک شہزاد منظور ڈسٹرکٹ صدر آف راجنپور &ملک عابد حسین و دیگر صحافیوں نے ڈی پی او مہر ناصر سیال کا استقبالیہ کیا * تقریب کا انقعاد کیا گیا *
👈مزید جان لیتے وہاں پر موجود اپنے نمائیدے ملک عابد حسین سے جی ملک عابد حسین اگاہ کجیئے گا






گوجرانوالہ میں نا زمین پھٹی نا ہی اسمان گرا استغفر اللہ زندہ بیٹیوں کو یہ کیسے چھوڑتے ہونگے؟22 سالہ لڑکی کی میت کیساتھ ق...
28/05/2023

گوجرانوالہ میں نا زمین پھٹی نا ہی اسمان گرا استغفر اللہ
زندہ بیٹیوں کو یہ کیسے چھوڑتے ہونگے؟

22 سالہ لڑکی کی میت کیساتھ قبر میں اجتماعی زیادتی
تھانہ قلعہ دیدار سنگھ گوجرانوالہ کے علاقہ میں 22 سالہ حوا کی بیٹی کیساتھ زیادتی
جو کہ نامعلوم وجوہات کی بناکر وفات پاچکی تھی ملزمان نے قبر کھود کر زیادتی کا نشانہ بنایا

Address

Rajanpur

Telephone

+923319739499

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik_Abid_officell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share