RAAZ 24 News

RAAZ 24 News Muhammad pur news update

07/02/2024
محمد پور دیوان ( )دیہی مرکز محمدپوردیوان میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے دوائی یا ایکسرے مشینری نام کی کوئی چیز نہیں۔ سادہ...
09/07/2023

محمد پور دیوان ( )دیہی مرکز محمدپوردیوان میں عوام کو ریلیف دینے کے لئے دوائی یا ایکسرے مشینری نام کی کوئی چیز نہیں۔ سادہ بے بس غریب لوگوں کو پرائیویٹ میڈیکل سٹور سے دوائی لینے پر مجبور کیا جا رہا ہے ۔اور ایکسرے کے لئے کمینش دینے والے ایکسرے سنٹر بھیجا جاتا ہے ۔ اہلیان علاقہ سراپا احتجاج ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اہلیان علاقہ نے احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ دیہی مرکز محمدپوردیوان میں کسی بھی بخار ۔درد۔وغیرہ کی کوئی دوائی موجود نہیں ۔رات کی تاریکی میں ایمرجنسی مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ایم بی بی ایس ڈاکٹر کی جگہ ڈسپنسر موجود ہوتے ہیں جو مریضوں کی ٹریٹمنٹ کرتے ہیں ۔ اکثر لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہر قسم کی دوائی موجود ہے مگر ایم ایس کی ملی بھگت سے پرائیویٹ کلینکس پر استعمال كی جاتی ہیں ۔ اہلیان علاقہ میں محمداقبال ۔خورشید احمد۔ساجد خان ۔امیر بخش ۔بختاور مائی۔شفیعہ مائی۔ کا کہنا ہے کہ خدا را متعلقہ حکام نوٹس لیں۔ غریب لوگوں کو ریلیف دینے میں اہم کردار ادا کریں ۔۔

آزاد پریس کلب محمد پور دیوانحلف برداری
29/05/2023

آزاد پریس کلب محمد پور دیوان
حلف برداری

18/05/2023

Address

Muhammad Pur Dewan
Rajanpur
32402

Telephone

+923306745650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RAAZ 24 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RAAZ 24 News:

Share