25/08/2026
💯😋😋😋😋
عمر کوٹ میں بہترین بکرا سجی تیار کیا جاتا ہے، استاد نازک حسین گازر ایک بہترین کاریگر ہیں، سجی بنانا تو ان کا خاندانی پیشہ ہے، کوکنگ میں ایک اعلٰی پہچان رکھتے ہیں، ان کے بنائے ہوئے کھانوں کے ذائقے تمام علاقے کے لوگوں کے دلوں میں راج کرتے ہیں، ذائقے ایسے نہیں بنتے صدیوں محنت کرنا پڑتا ہے، نام ایسے نہیں بنتے💯😋😋😋😋
#بکرا #سجی #بلوچ #عمدہ #کھانا
゚viralシ
゚viralシfypシ゚
sadiqulislam 786
Dilawer Khan Mazari
Javed Vlogs 786
Majid Ali Cheema
Food Fusion
BD Best Ever Food
Food Lovers