Ajmal Ak official

Ajmal Ak official اللہ تیرا دربار ہے رحمت کا خزانہ
قدموں کو تیرے چومنے آتا ہے زمانہ

03/03/2023

حریم شاہ ویڈیو سکینڈل کا ٹریلر۔
یہ حریم شاہ کا منہ اور اس کے پاس پاٶں گا انگوٹھا۔
کل حریم شاہ نے اعتراف کیا ہے کہ میرا ڈیٹا چوری کرلیا گیا سوال یہ ہے کہ ایسے ڈیٹے بناۓ ہی کیوں گٸے۔
تو اس کا جواب کچھ یوں ہے اس انگوٹھے سے پاٶں اور پھر پیٹ سے ہوتے ہوۓ بات جب چہروں تک پہنچے گی تو اس میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی امت مسلمہ کے نام نہاد لیڈران اور پیر صاحبان سمیت مذہب کے نام پر کھلواڑ کرنے والے مفتی صاحبان بھی عیاں ہوں گے۔
اس انگوٹھے کہ اشارے کو یوں ہی نا سمجھیں اس میں سمجھداروں کے لٸے نشانیاں ہیں


23/02/2023

ہاں 27 فروری 2023 شٹر ڈاؤن ہڑتال کیلئے تیار ہو جوانوں؟
دسنا اے ناں بھائی !! اے ملک ہن لبیک آلیاں دا اے😎🔥🔥

(آج کل انس بھائی کچھ اشارے دے رہے ہیں___♥️)
یہ ملک اب سچ میں لبیک والوں کا ہونے جارہا ہے😉

سورۃ ابراهيم 42وَ لَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ غَافِلًا عَمَّا یَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ  ۬ ؕ اِنَّمَا یُؤَخِّرُہُمۡ لِیَوۡمٍ ت...
23/02/2023

سورۃ ابراهيم 42
وَ لَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ غَافِلًا عَمَّا یَعۡمَلُ الظّٰلِمُوۡنَ ۬ ؕ اِنَّمَا یُؤَخِّرُہُمۡ لِیَوۡمٍ تَشۡخَصُ فِیۡہِ الۡاَبۡصَارُ ﴿ۙ۴۲﴾

اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کر رہے ہیں ، اللہ اس سے غافل ہے ۔ وہ تو ان لوگوں کو اس دن تک کے لیے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی ۔

تفسیر ابنِ کثیر

ہولناک منظر ہوگا
کوئی یہ نہ سمجھے کہ برائی کرنے والوں کی برائی کا اللہ کو علم ہی نہیں اس لئے یہ دنیا میں پھل پھول رہے ہیں، نہیں اللہ ایک ایک کے ایک ایک گھڑی کے برے بھلے اعمال سے بخوبی واقف ہے یہ ڈھیل خود اسکی دی ہوئی ہے کہ یا تو اس میں واپس ہوجائے یا پھر گناہوں میں بڑھ جائے یہاں تک کہ قیامت کا دن آجائے۔ جس دن کی ہولناکیاں آنکھیں پتھرا دیں گی، دیدے چڑھا دیں گی، سر اٹھائے پکارنے والے کی آواز کی طرف دوڑے چلے جائیں گے، کہیں ادھر ادھر نہ ہوں گے۔ سب کے سب پورے اطاعت گزار بن جائیں گے، دوڑے بھاگے حضور کی حاضری کیلئے بےتابانہ آئیں گے، آنکھیں نیچے کو نہ جھکیں گی، گھبراہٹ اور فکر کے مارے پلک سے پلک نہ جھپکے گی۔ دلوں کا یہ حال ہوگا کہ گویا اڑے جاتے ہیں۔ خالی پڑے ہیں۔ خوف کے سوا کوئی چیز نہیں۔ وہ حلقوم تک پہنچے ہوئے ہیں، اپنی جگہ سے ہٹے ہوئے ہیں، دہشت سے خراب ہو رہے ہیں۔


21/02/2023

21/02/2023

Aslam o alikum everyone

Public
18/02/2023

Public

TRUE.S.TraveL
17/02/2023

TRUE.
S.TraveL

This is true line.
17/02/2023

This is true line.

Address

Rajanpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajmal Ak official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ajmal Ak official:

Share

Category