Social Voice

Social Voice this my original Page

06/08/2023

ہو زندگی کا مقصد اووروں کے کام آنا
وہ زندگی ہی کیا جو کام نہ آئے کسی کے۔۔

الحمدللہ
میری چھوٹی سی کاوش سے نورپور منجھووالا کے معزور بچے کو مخیر کے تعاون سے ویل چیئر دے دی گئی

28/09/2022

راجن پور کی صورتحال
چوہدری سرور عباس ایڈووکیٹ
کے میڈیا سے گفتگو


26/09/2022

جام پور
لغاری دریشک اتحاد میں دراڑیں، ورکرز آنے سامنے

26/09/2022

بھاری ٹریفک کیلئے
فاضل پور تا راجن پور راستہ بحال کردیا گیا

21/09/2022

ضلع راجن پور سیلابی صورتحال
سردار محمد یوسف خان گبول کی میڈیا سے گفتگو





الحمداللہسوشل ورکبچوں میں کپڑے تقسیم
19/09/2022

الحمداللہ
سوشل ورک
بچوں میں کپڑے تقسیم

17/09/2022

#الحمدللہ
میری نشاندہی پر آواز ویلفیئر سوسائٹی سہجا
تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خان فاضل پور پہنچ گئی
سیلاب متاثرین میں آٹا، کپڑے، صاف پانی، مچھر دانیاں و دیگر سامان تقسیم کر دیے گئے۔۔۔۔۔




 #الحمدللہ آواز ویلفیئر سوسائٹی سہجا تحصیل خان ضلع رحیم یار خانمیری نشاندہی پر فاضل پور کے موضع فیض آباد میں سیلاب متاثر...
16/09/2022

#الحمدللہ
آواز ویلفیئر سوسائٹی سہجا
تحصیل خان ضلع رحیم یار خان
میری نشاندہی پر فاضل پور کے موضع فیض آباد میں سیلاب متاثرین کیلئے، آٹا، کپڑے، صاف پانی اور مچھر دانیاں لیکر پہنچ گئے اور متاثرین میں تقسیم کردیے۔۔ ۔

ہومیراکام غریبوں کی حمایت کرنا
دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا

 #شکریہ آواز ویلفیئر سوسائٹی سہجا تحصیل خان ضلع رحیم یار خانمیری نشاندہی پر فاضل پور کے موضع فیض آباد میں سیلاب متاثرین ...
16/09/2022

#شکریہ
آواز ویلفیئر سوسائٹی سہجا
تحصیل خان ضلع رحیم یار خان

میری نشاندہی پر فاضل پور کے موضع فیض آباد میں سیلاب متاثرین کیلئے، آٹا، کپڑے، صاف پانی اور مچھر دانیاں لیکر پہنچ گئے اور متاثرین میں تقسیم کردیے۔۔ ۔

ہومیراکام غریبوں کی حمایت کرنا
دردمندوں سے ضعیفوں سے محبت کرنا

14/09/2022

پوری بستی اجڑ گئی
متاثرین کے گھروں میں فاقے

مجاہد گاذر
03338835208




11/09/2022

ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا
انشاءاللہ سیلاب متاثرین کے شانہ بشانہ ہیں


بیوروچیف /وائس آف روہی
موبائل 0333.8835208

11/09/2022

آواز ویلفیئر سوسائٹی سہجا
تحصیل خان پور ضلع رحیم یار خان
کی ٹیم میری نشاندھی پر فاضل پور پہنچ گئی
سیلاب متاثرین میں کھانا، کپڑے، پسکٹس پانی و دیگر اشیاء تقسیم کر دی گئی، ٹیم کے نوجوان کا پیغام۔۔


Address

Rajanpur
33400

Telephone

+923338835208

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share