20/11/2025
ضلع راجن پور میں ایس ایچ اوز کے ممکنہ تبادلوں کا فیصلہ جلد متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس انتظامیہ مختلف تھانوں میں کارکردگی اور ضرورت کے پیشِ نظر افسران کی تعیناتیوں میں ردوبدل پر غور کر رہی ہے، اور اس حوالے سے باضابطہ احکامات کسی بھی وقت جاری کیے جا سکتے ہیں۔