District Rajanpur Mera Sohna Rajanpur

District Rajanpur Mera Sohna Rajanpur دنیا میں سب سے زیادہ نفرتوں کا سامنا سچ بولنے والوں کو کرنا پڑتا ہے!!!

25/07/2025

جی مارکہ تواڈے چوکھے نمبر آئین؟
🙄

دریائے سندھ میں کھڑی کشتی میں دس سالہ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کرنے کے بعد پھندا لگا کر قتل کردیا گیا. پولیس نے لاش قب...
20/07/2025

دریائے سندھ میں کھڑی کشتی میں دس سالہ بچے کو مبینہ طور پر زیادتی کرنے کے بعد پھندا لگا کر قتل کردیا گیا. پولیس نے لاش قبضہ میں لے کر کارروائی شروع کر دی ہے.

عوامی مطالبہ زور پکڑنے لگا: "کَھلّے مارنڑ آلے ودھاؤ".
17/07/2025

عوامی مطالبہ زور پکڑنے لگا: "کَھلّے مارنڑ آلے ودھاؤ".

Any app developer in the town??
10/07/2025

Any app developer in the town??

03/07/2025

مارکہ!
اج تاں ایویں لگدا پے جیویں دوزخ آلے پاسے دا کوئی پئیپ لِیک تھی گیا ہووے. 🥵

بابا اب  عیش کر رہا ہوگا 🙂
01/07/2025

بابا اب عیش کر رہا ہوگا 🙂

28/06/2025

عوام کے علاوہ باقی ہر چیز کا میٹر تیزی سے گھوم رہا ہے!!

26/06/2025

بادل دیکھنے کے لئے شہریوں کی بِھیڑ میں بھگدڑ مچنے سے ایک پینسٹھ سالہ بابا زخمی.
بابے کا کہنا تھا کہ "پتر ہالے وی اوہو ای گرمی اے جیڑی ساڈی واری سی". 🙂

26/06/2025

ذرائع کے مطابق بڑی تعداد میں شہری بادل دیکھنے کے لئے گھروں سے باہر نکل رہے ہیں. 😂

26/06/2025

سو اندھاری آوے بارش ولا وی نہ آؤسی 🤣

26/06/2025

جی مارکہ!
اندھاری دی چس اندی پئی اے؟ 😁

26/06/2025

دوست نے پیسوں کے لین دین کی خاطر دوست کو قتل کر دیا.
راجن پور کے نواحی علاقے افضل آباد کے رہائشی دو قریبی دوست، پیسے کے لین دین پر تو تکرار پر دوست نے دوست کو فائر مار کر قتل کر دیا.

Address

Rajanpur
33500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Rajanpur Mera Sohna Rajanpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to District Rajanpur Mera Sohna Rajanpur:

Share